Thursday, 7 October 2021

کیرالہ واُڑیسہ کے آل انڈیا علماء بورڈ کا وفد درگاہ حضرت معصوم شاہ پر حاضری

کیرالہ واُڑیسہ کے آل انڈیا علماء بورڈ کا وفد درگاہ حضرت معصوم شاہ پر حاضری
آج مورخہ ۵؍اکتوبر ۲۰۲۱ء رات ۳۰:۱۰بجے کیرالہ کے ولی کامل پیربابو مسلیار رحمۃ اللہ علیہ نواسے شیخ شمش الدین مخدومی صاحب کی سرپرستی میں آستانہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی علیہ الرحمہ میں حاضری دی۔ باالخصوص صوفیٔ ملّت حضرت صوفی غلام رسول صاحب قادری علیہ الرحمہ کی تعزیت مسنونہ پیش کی ساتھ میں TPCٹنگل صاحب لیڈر سنّی یوتھ سنگھ ،وارث علی صاحب جنرل سکریٹری آل انڈیا بورڈ اُڑیسہ ،انظر انور خان جنرل سکریٹری آل انڈیا علماء بوورڈ احمد آباد ،اشرف محمد مُسلیار صاحب مشیر آل انڈیا علماء بورڈ کیرالہ، منیر صاحب قطر فیصل بھائی عارف خاص دار صاحب مالیگاؤں وکاش اگھاڑی عرفان بھائی تمام لوگوں کا استقبال جانشین صوفیٔ ملّت صوفی نورالعین صابری صاحب، اشرفی عبدالماجد شکاری، سیٹھ اکبر اشرفی، صوفی بلال احمد صابری، ناظم اعلیٰ صوفی جمیل احمد قادری ٹیلر، کلیم صابری صاحبان نے کی۔ دارالعلوم کے مدرس حافظ محمد ذاکر فیضی نابینا صاحب نے نعت رسول ﷺ پیش کی۔ مہمانوں کا دل جیت لیا۔ دارالعلوم کا مدرسہ کا درگاہ کا مسجد کا معائنہ کیا اور سرکار معصوم علی شاہ قادری شطاری چادر پیش کی گئی ۔
صوفی ملّت صاحب کی سرپرستی میں جس طرح آل انڈیا علماء بورڈ کام کرتا تھا انشاء اللہ جانشین صوفیٔ ملّت کے ساتھ مل کر پورے دیش میں آل انڈیا علماء بورڈ کام کرے گی اسطرح کا اظہار خیال وارث علی صاحب جنرل سکریٹری آل انڈیا علماء بورڈ اُڑیسہ نے کیا نواسہ پیر باپو مُسلیار علیہ الرحمہ کے نواسے شیخ شمش الدین مخدومی صاحب قبلہ نے احاطہ کی ترقی کیلئے دُعا ئیں کی۔ ان کی آمد کا استقبال شاندار اکیا گیا آخر میں شکریہ ادا کیا گیا۔
ایسی تحریری اطلاع آل انڈیا سنّی جمعیت الاسلام مالیگاؤں نے جاری کی۔

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...