استــقبـــال
ضلـع دھولیـہ کـے لئـے نو منتخب پولـس کمشـنـر پـرویـن پـاٹـل کا دھولیـہ ایـم آئـی ایـم شہـر یـوتـھ صـدر شہبـاز شـاہ کـی جانـب سـے استقبـال کیـا گیـا اس وقـت شہبـاز شـاہ اور پرویـن پـاٹـل کے بیـج شہـر کے امــن و امـان و دیگـر موضوعـات پـر خوشگـوار مـاحـول میں بات چیت کی گئی اس ملاقـات کـے وقت مہاراشٹـر ایـم آئـی ایـم کے کـوارڈینیـٹـر شعیـب بھـائی ملا بھـی مـوجـود تھـے ۔
No comments:
Post a Comment