صوفی انیس قادری صاحب نے ATT میں راشٹروادی پریوار سنواد یاترا کے عظیم الشان اجلاس میں اپنی پُرجوش اور پُر مغز تقریر سے عوام کا دل جیت لیا۔
خطیبِ ملّت نے دورانِ تقریر میں حق بیانی کیساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا۔
راشٹروادی کانگریس میں خود کی شرکت، اور مخالفین کو دیا جواب
شیخ آصف کو کیوں مضبوط کرنا ہے۔اور راشٹروادی عہدیداران کو دیا ہمّت۔۔۔۔۔۔
راشٹروادی میں کیوں شمولیت اختیار کیا؟ دیا جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ آصف نے سیاست میں رہ کر رُکن اسمبلی منتخب ہونے پر
شیخ آصف نے اپنے لئے گھر نہیں بنایا۔
بلکہ قوم کیلئے اردو گھر بنادیا
شیخ آصف نے اپنے لئے زمیں پر کچھ نہیں بنایا
بلکہ شہر کیلئے ہِل اشٹیشن بنادیا۔
. شیخ آصف نےشہر کی پائتری نہیں۔
بلکہ اُڑان پُل بنادیا۔
شیخ آصف نے پترکار کیلئے ۔
اردو میڈیا سینٹر بنادیا۔
بلکہ جو لوگ بولتے شیخ آصف نے کیا کیا۔
وہ بھی اس میں کانفرنس لیتے ہے۔مخالفین کو دیا جواب
ایسی پرجوش تقریر نے عظیم الشان اجلاس میں شِرکاء کا دل جیت کر اپنی محبّت کو شیخ آصف کے نام کردیا۔
ہم صوفی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پیش کردہ
اختر ممبر مالدہ شیوار
ابوذر انصاری چراغ کانڈی
عارف مستری
ماسٹر شہاب الدین اناؤنسر
ناگرک سوشل فاؤنڈیشن، گلشیرنگر
سلیم بھائی چوڑی والے
عثمان بھائی چارے والے
کلیم بھائی، ادارہ النسیم
No comments:
Post a Comment