رحمـانی آن لائن سروس سینٹـــر کا افتتاح ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کے ہاتھوں عمل میں آیا
بروز پیــر بعد نمـاز عصــر عزیز کلو اسٹیڈیم کے پاس zs رحمانی آن لائن سروس سینٹر کا افتتاح قرآن خوانی کے بعد شمالی مہاراشٹر صدر مجلس اتحاد المسلمین ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کے ہاتھوں عمل میں آیا اس موقع پر کارپوریٹر اسلم انصاری. جمشید بھائی پترے والا. جمال ناصر شکیل لڈو کنگ شفیق بھائی ٹکیہ والے. ہارون ماسٹر. ضیاء zs برادران کو عزیز کلو اسٹیڈیم و اطراف کے شرکردہ افراد نے مبارک باد پیش کی اور دعاؤں سے نوازہ
No comments:
Post a Comment