مالیگاؤں کی خصوصیات
مہاراشٹر کے ضلع ناشک کا شہر مالیگاؤں ایک ایسا شہر ہے جو مزدوروں کا شہر کہلاتا ہے جو مسجد و میناروں کا شہر کہلاتا ہے مگر افسوس ایسے شہر میں ایسے سیاستداں جو نہ کچھ کام کرتے ہے نہ کرنے دیتے ہیں جو کرتا ہے ان پر طرح طرح کے الزامات لگائے جاتے ہیں ان سیاستدانوں کو صرف ایک دوسرے کی مخالفت ہی آتی ہے بس اس کے علاوہ انہوں نے کوئی کام نہیں سیکھا عوام کو مختلف طریقوں سے بےوقوف بنانا جھوٹ بول کر الیکشن لڑنا اور کامیابی حاصل کرنا ان کی عادت سی ہوگئی ہے پر کیا کریں عوام بھی تو ایسی ہے جو جھوٹ بولے ان کے ساتھ جو سچ بولے ان کے خلاف الیکشن آتا ہے گھر گھر میں پانچ سو ہزار روپے میں اپنے آپ کو فروخت کردیتے ہے پھر پانچ سال تک روتے ہوئے لیڈران تک جاتے ہیں بھیا کام کروا دو فلاح کام روکا ہوا ہے مالیگاؤں والوں میں جانتا ہوں تم میں بہت سوچنے سمجھنے کی سلحیات اللَّهُ تعالیٰ نے دی ہے مہربانی کرکے اس بار الیکشن میں اپنے آپ کو فروخت نہ کرے اور سوچ سمجھ کر ایک اچھے لیڈر کو ووٹ دے تاکہ وہ آپ کی آنے والی نسلوں کیلئے فائدہ مند ثابت ہو....
مصدق انصاری پاپولر
صدرِ مالیگاؤں پاپولر.
No comments:
Post a Comment