افـــــــتتاحی تقــریب راشٹروادی کانگریس پارٹی رابطہ آفس
راشٹروادی بھون کے افتتاح کے بعد سے الحمد للّہ شہر مالیگاؤں میں الگ الگ علاقوں میں راشٹروادی کانگریس پارٹی رابطہ آفس کا افتتاحی عمل شروع ہورہا ہے اسی طرح آج بروز منگل بعد نماز عصر رضا پورہ رضا چوک پر راشٹروادی کانگریس پارٹی رابطہ آفس کا افتتاح قائد و نسل سابق رکن اسمبلی و راشٹروادی کانگریس پارٹی ضلعی صدر آصف شیخ رشید صاحب کے دست مبارک سے عمل میں آئے گا
راشٹروادی کانگریس پارٹی کے تمام ہی وِنگ و سیل کے عہدیداران و ذمہ داران اور شہر مالیگاؤں کی عوام سے گذارش ہے کہ اس افتتاحی تقریب میں شریک ہوکر راشٹر وادی پارٹی کے ہاتھوں کو مضبوط کریں
زیرِ سرپرستی انور خان بھیونڈی والے
خان باقـــــر حسین
No comments:
Post a Comment