Monday, 4 October 2021

خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے رکن اسمبلی فاروق حاجی انور شاہ کی موجودگی میں دھولیہ ایم آئی ایم خواتین یونٹ کی جانب سے منعقدہ اجلاس کا کامیاب اختتام

خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے رکن اسمبلی فاروق حاجی انور شاہ کی موجودگی میں دھولیہ ایم آئی ایم خواتین یونٹ کی جانب سے منعقدہ اجلاس کا کامیاب اختتام 
دھولیہ
4 اکتوبر 2021
شہر دھولیہ میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے دھولیہ ایم آئی ایم خواتین یونٹ کی جانب سے لگاتار محنت جاری ہے ۔ اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں ایک عظیم الشان جلسہ عام بعنوان مہیلا کاریہ کرتا میڑاوا منعقد کیا گیا تھا جس کے بعد آج ایم ایل اے آفس دارالسلام پر رکن اسمبلی فاروق حاجی انور شاہ کی موجودگی میں ایک مختصر سا اجلاس منعقد ہوا جس میں خواتین کو کس طرح روزگار فراہم کیا جائے تاکہ وہ خود کفیل بن سکے اس پر لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔ اس اجلاس میں رکن اسمبلی فاروق حاجی انور شاہ نے اجلاس میں موجود خواتین سے ان کے مسائل کو سنا اور اس کے حل کے لئے ضروری ہدایت جاری کی ۔۔ 
*خواتین کا یہ اجلاس ہر ہفتہ پیر کے روز صبح ٹھیک 11 بجے ایم ایل اے آفس دارالسلام پر منعقد ہوگا..* جس میں خواتین سے شرکت کی گزارش دھولیہ ایم آئی ایم خواتین یونٹ کی ضلع صدر دیپا میڈم اور شہر صدر فاطمہ میڈم کی جانب سے کی گئی ہے ۔۔۔

*HALEEM SHAMSUDDIN*
aimim Dhule District President (Social Media )
8830022622

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...