Tuesday, 5 October 2021

اشرفی اسٹار گروپ و مشترکہ اداروں اور کلبوں نوجوانان اشرفی نگر کی جانب سے وارڈ نمبر6 کے تعمیر پسند و ہردلعزیز کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا صاحب کو بیسٹ کارپوریٹر ایوارڈ سے نواوارڈ نمبر6 اشرفی نگر کے نوجوانوں کی جانب سے جو بیسٹ کارپوریٹر کے ایوارڈ سے کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا صاحب کو نوازا ہے یہ ان حق بنتا ہے کیونکہ ان کے ساتھ ان کی پوری فیملی وارڈ کی عوام کی خدمت کرتی ہے
 شان ہند نہال احمد صاحبہ
(صدر جنتادل سیکولر پارٹی)

کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا صاحب زندوں کی مدد تو کرتے ہی ہے آج عائشہ نگر قبرستان ان ہی کی وجہ سے روشنی سے جگ مگ اٹھا
 انیس سرتاج صاحب
(سوشل ورکر نیا اسلام پورہ)

چاہیئے بجلی کا مسئلہ ہو پانی کا مسئلہ یا پہر وارڈ میں جو بھی دیگر مسائل ہو ہمیشہ کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا صاحب عوام کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں

 عتیق احمد منا
(سوشل ورکر مرچنٹ نگر)

جمعہ شام 7 بجے وارڈ نمبر6 نوجوانان اشرفی نگر اور مشترکہ اداروں کی طرف سے جشنِ تقریب بیسٹ کارپوریٹر کا پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس وارڈ نمبر6 کے تعمیر پسند و ہردلعزیز کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا صاحب کے وارڈ میں بےشمار تعمیری کاموں کو دیکھتے ہوئے اور وارڈ میں صاف صفائی کا بھی پورا خیال رکھیں ہوئے ہیں اور وارڈ کی عوام کے ہمیشہ دکھ دردِ میں شامل رہتے اور وارڈ کے کسی بھی فرد کے اگر پولیس اسٹیشن کا معاملہ ہو یا دواخانے کا مسئلہ یا پہر سرکاری درباری کاموں میں کوئی رکاوٹ پیش آتی ہے تو کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا صاحب ان کو اپنا فیملی ممبر سمجھتے ہوئے ان کے معاملات کو حل کرتے رہتے ہیں اور کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا صاحب کے ساتھ وارڈ میں ان کے صاحبزادے و اہلیہ سابق کارپوریٹر زیب النساء عبدالباقی صاحبہ ؛ سفیان عبدالباقی ؛ عمران احمد عبدالباقی ؛ کامران عبدالباقی بھی وارڈ کی عوام کی خدمت کرتے رہتے ہے ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے اشرفی اسٹار گروپ و مشترکہ اداروں کلبوں نوجوانان اشرفی نگر کی جانب سے کارپوریٹر عبدالباقی راشن والا صاحب کو وارڈ کے سینکڑوں افراد کی موجودگی میں بیسٹ کارپوریٹر ایوارڈ سے نوازا اور ان خدمات کو سراہا گیا

 کارپوریٹر عبدالباقی فین گروپ   

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...