Friday, 22 October 2021

قومی اردو کتاب میلہ2022 کا خیر مقدم

قومی اردو کتاب میلہ کا خیر مقدم
     آنے والے ماہِ دسمبر میں اے ٹی ٹی ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج اور مراٹھی اسکول گراونڈ میں ہونے والے قومی کتب میلے کا بلڈر بلڈ ڈونر گروپ اراکین کی جانب سے پرتپاک خیر مقدم کیا جاتا ہے اور  انشاء اللّٰہ ہر ممکن تعاؤن کی یقین دہانی کی جاتی ہے۔
   بلڈر بلڈ ڈونر گروپ اراکین کی جانب سے شہریان سے اور خصوصاً اساتذہ حضرات اور طالبانِ علم سے گزارش کی جاتی ہے کہ ماضی کی طرح اس میلے کو بھی کامیاب کریں۔مالیگاؤں ہمارا علم وادب کا گہوارہ
    مطالعے کا شوق نہ صرف آپ کے دماغ کو الزائمر جیسے مرض سے تحفظ دیتا ہے بلکہ ذہنی تناﺅ کو بھی ختم کردیتا ہے اور مثبت سوچ کی حوصلہ افزائی سمیت لوگوں سے دوستی کو مضبوط کرتا ہے۔ کہتے ہیں انسان وقت کے ساتھ اور بے مروّت حالات کے سامنے ہر چیز کھو سکتا ہے مگر علم کبھی نہیں کھو سکتا۔
سُرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر
کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر
 
نیک خواہشات۔۔۔ بلڈر بلڈ ڈونر گروپ

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...