Thursday, 7 October 2021

قومی اردو کتاب میلہ مالیگاؤں 2021 سے متعلق مشاورتی میٹنگ

*قومی اردو کتاب میلہ مالیگاؤں 2021 سے متعلق مشاورتی میٹنگ*
مکرمی جناب،
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے زیر اہتمام سن 2014 میں منعقدہ قومی اردو کتاب میلے کی تاریخ کو مزید بہتر کرنے کیلئے امسال بھی کونسل نے شہر مالیگاؤں میں قومی کتاب میلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں قومی کونسل کے ایجوکیشن آفیسر و کتاب میلے کے انچارج جناب اجمل سعید اپنی ٹیم کے ساتھ شہر مالیگاؤں کے دورے پر ہیں۔ کل جمعہ شام ساڑھے چار بجے مالیگاؤں سوسائٹی آف ایجوکیشن اسکول (MSE School ) اسکول نمبر 1 قدوائی روڈ، میں ایک مشاورتی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں شہر کی سرکردہ علمی، ادبی، تعلیمی و صحافتی شخصیات سے باہم مشورے سے مجوزہ میلے کے خدوخال طے کیے جائیں گے۔ 
آپ سے شرکت کی درخواست ہے۔
مالیگاؤں سوسائٹی آف ایجوکیشن،  مالیگاؤں 
انجمن محبان اردو کتب، مالیگاؤں 
امتیاز خلیل۔

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...