Thursday, 16 September 2021

‎سوشل ورکر محمد اسماعیل رحمانی کو شہر ی سطح پرOBCسیل کا صدر منتخب کیا گیا

شہر عزیز کے نامور سوشل ورکر محمد اسماعیل رحمانی کو شہر ی سطح پرOBCسیل کا صدر منتخب کیا گیا۔اس موقع پر شمالی مہاراشٹر کے صدر الحاج ڈاکٹر خالد پرویز صاحب نے خانوادہ مرحوم کمال احمد (جعفر نگر)کو مبارکباد پیش کی۔اس کے ساتھ محمد اسماعیل رحمانی کی خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ہی خادم قوم ملت ‌ کام کرنے والے کو ہی مجلسِ کی ضرورت جو آج پوری ہوئی۔اور اس پروگرام میں شامل گولڈن نگر کے بلاک صدر محمد فیضان(رجو)۔جمال ناصر۔محمد عمیر (نائب صدر مالیگاؤں) محمد شعیب۔(بلاک صدر اخترآباد) محمد پرویز (آدم نگر) محمد حذیفہ (مولانا کمپاؤنڈ) محمد ندیم لالا محلہ گلاب پارک۔آدم نگر شیخ عتیق عبدلاحد جاوید سر ریئس احمد سرکردہ افراد موجود رہے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...