Sunday, 19 September 2021

ٹی ای ٹی کا امتحان دینے والوں کے لیے خوشخبری

ٹی ای ٹی کا امتحان دینے والوں کے لیے خوشخبری

مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم کی جانب سے  پریکٹس پیپر کا انعقاد
مالیگاؤں اور بیرون شہر ٹی ای ٹی کا امتحان دینے والے امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مالیگاؤں ایجوکیشنل فورم کی جانب سے *2 اکتوبر 2021ء، سنیچر کے دن صبح دس بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ایک پریکٹس پیپر کا انعقاد کیا گیا ہے. اس میں ڈی ایڈ کے طلباء ہوں یا بی ایڈ کے یا وہ طلبہ جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ہر ایک کو شرکت کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے. آپ چاہیں تو صرف پیپر فرسٹ / صرف پیپر سیکنڈ یا دونوں پیپر دے سکتے ہیں. ان پیپرس کو "ٹی ای ٹی" کی نہج پر مختلف مضامین کے ماہر تجربہ کار اساتذہ سے سیٹ کروایا جا رہا ہے. گزارش کی جاتی ہے کہ اس پریکٹس پیپر میں شرکت کرتے ہوئے اپنا محاسبہ کریں اور اس مناسبت سے اپنی اسٹڈی میں تبدیلی لائیں. اپنے آپ کو چیک کرنے کا یہ ایک اچھا موقع ہے. ہم امید کرتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس پریکٹس پیپر میں اپنا نام درج کروائیں گے.
 اہم نوٹ: اس پریکٹس پیپر کے لیے 50 روپیہ رجسٹریشن فیس مختص کی گئی ہے.
اپنا نام درج ذیل مقامات پر لکھا سکتے ہیں. 
1)صدیقی زیراکس. خان اپارٹمنٹ. بھکو چوک. مالیگاؤں
2) ربانی خطاطی مرکز، انصار روڈ، اسلام پورہ.مالیگاؤں.
3) سردار پرائمری اسکول. سٹیزن ایجوکیشن کیمپس، اسلام نگر، مالیگاؤں
4) آصف زیراکس. راحت میڈیکل کے بازو میں.ٹینشن چوک. مالیگاؤں.

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں.
صدیقی اعجاز احمد
7020221001 / 9226217551

رضوان ربانی 8956599552 /  8983174973

عارف حسین سر 9226933081

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...