Sunday, 19 September 2021

مزدور کارڈ (ای شرم) رجسٹریشن

مزدور کارڈ (ای شرم) رجسٹریشن
بھارت سرکار کی جانب سے مزدور کارڈ بنانے کا کام جاری کیا گیا ہے. اس کا رجسٹریشن ہر مزدور کو لازمی ہے. 

مزدور کون ہے
پاور لوم سے جوڑا ہر فرد
ہوٹل دوکان مکان میں کام کرنے والا
شبزی ترکاری، ٹھیلا گاڑی پر دھندے کرنے والے
رکشاء ڈرائیور، ٹیکسی ڈرائیور و دیگر

*مزدور کارڈ کا فائدہ*

سرکار کی نظر میں مزدور کو اپنی ایک پہچان ملے گی.

سرکاری اسکیمس  کی سہولت  دی جائے گی.

مشکل اوقات میں سرکار کی جانب سے معاشی مدد فراہم کی جائے گی.

میڈیکل ایمرجینسی کے طور پر معاشی مدد فراہم کی جائے گی.

*شرائط*
عمر 18 سے 59 سال
آدھار کارڈ پر موبائیل نمبر ہو ضروری.
ایک موبائیل پر ایک ہی ممبر کا رجسٹریشن.

*ضروری دستاویز*
آدھار کارڈ
بینک پاس بک

*رجسٹریشن کے لئے دیگرمعلومات*

تعلیم (اسکولی تعلیم کہاتک ہوئی)
کاروبار(کس شعبہ سے وابستہ ہیں)
والد کا پورا نام
والدہ کا پورا نام
وارث کا نام و جنم تاریخ و رشتہ

*رجسٹریشن کے مراکز*

نائس سی ایس سی سینٹر
سلامت آباد چوک مالیگاؤں
9372701800 امجد یوسف

اونیکس انٹرپرائزیس
مشاورت چوک، آصف ساگر چشمہ گھر کے بازو میں
9226333111 سلیمان اونکس

خان آن لائن سروسیس
سلامت اللہ مسجد کے پاس رحمت آباد
9322809075 سلیم خان

حماد ای سروسیز 
مین روڈ رضا پورہ رضا مسجد کے پاس
9373553838 فیض سلطان

مالیگاؤں شہر کے تمام مزدورں سے گذارش ہے کہ وہ اپنا اپنا رجسٹریشن مندرجہ بالا سینٹر پر کروائیں.

اپیل کنندگان
رمیش جگتاپ (سیٹو مزدور  یونین) 
جابر شاہ (سیٹو مزدور یونین) 
اظہر خان(مالیگاوں شأزنگ مزدور یونین) 
کامریڈ واجد شیخ(ناسک ضلع پاور لوم مزدور یونین) 
اکبر خان (مالیگاوں گانٹھ  پیکنگ ورکر یونین) 
انصاری نفس احمد(ال میتھا یونین) 
اشفاق شیخ (شائزنگ مزدور یونین)

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...