Sunday, 19 September 2021

مالیگاٶں ٹیلر یونین کی جانب سے عورتوں کو ہنر مند بنانے کے لٸے سلاٸی کلاس کے علاوہ دیگر کورسز میں داخلہ جاری ہیں

مالیگاٶں ٹیلر یونین کی جانب سے عورتوں کو ہنر مند بنانے کے لٸے سلاٸی کلاس کے علاوہ دیگر کورسز میں داخلہ جاری ہیں

عوام کو اطلاع دیجاتی ہے کہ مالیگاٶں ٹیلر یونين کی جانب سے  مرد عورتوں کے لٸے سلاٸی کلاس شروع کی جارہی ہے 
جس میں عورتوں کو لیذز جینٹس کپڑوں کی سلاٸی سکھاٸی جاٸے گی ۔ اس کے علاوہ مہندی کی ڈیزاٸن کلاس ، زری کام ، امبراٸڈری کام اور میک اپ کا ہنر بھی سکھایا جاٸے گا

مردوں کو سرٹ پینٹ ، کرتا پاجامہ اور سفاری سوٹ کی سلاٸی سکھاٸی جاٸے گی


اس کلاس میں سیکھنے والی عورتوں کو خود کفیل بنانے کے لٸے روزگار سے جوڑا جاٸے گا اور  جلد ہی مختلف  سرکاری اسکیموں کا فاٸدہ حاصل کیا جاٸے گا

ٹاٸم عورتوں کے لٸے صبح 9 بجے سے 1 بجے تک دوپہر 2 بجے سے شام 5 تک

مردوں کے لٸے وقت شام 5 سے رات 11 بجے تک

لہزا مالیگاٶں ٹیلر یونین کی سلاٸی کلاس سے فاٸدہ اٹھانے کے لٸے بے روزگار خواتین و مرد جلد از جلد رابطہ قاٸم کریں

پتہ یاد رکھیں ۔۔ کسمبا روڑ نیا بس اسٹینڈ کے پاس وشال ویڈیو کے بازو میں گولی باڑہ مالیگاٶں

رابطہ کے لٸے ببّو ماسٹر
 8605428599

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...