Tuesday, 14 September 2021

رات ١٢ بجے علی اکبر ہاسپٹل میں ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کا ہنگامی دورہ

رات ١٢  بجے علی اکبر ہاسپٹل میں ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کا ہنگامی دورہ
*بروز منگل رات ١٢ بجے علی اکبر ہاسپٹل سے ایک پریشان حال غریب مزدور کا فون آیا ڈاکٹر خالد پروزصاحب کو بتایا گیا کہ ہم کل رات سے مریضہ کو لیکر کبھی علی اکبر ہاسپٹل کبھی سول تو سول کبھی دھولیہ سول بھیجا جا رہا ہے خاتون خانہ کی حالت وقت گزرنے کیساتھ خراب ہوتی جارہی ہے اور ہمیں سیزر کرنا پڑے گا بیڈ نہیں ہے کا بہانہ بنایا جارہا ہے اتنا سنتے ہی ڈاکٹر خالد پرویز صاحب  فوراً ایک ٹیم لیکر علی اکبر ہاسپٹل پہنچے  علی اکبر پہنچتے ہی حالات کا اور مریضہ کا جائزہ لیا اور فوراً کمشنر ہیلتھ ڈپارمنٹ سے جڑے افسران کو فون کیا اور علی اکبر ہاسپٹل میں آنے والے مریضوں کو ہونے والی پریشانی سے آگاہ کیا اور ساتھ ہی انتباہ بھی دیا کہ اگر اس طرح سے مریض اور ان کہ اہل خانہ کو پریشان کیا گیا تو مجلس اتحاد المسلمین سخت اقدام اٹھائے گی اور ایک طرف انکہ ساتھ آئے سوشل ورکروں کی ٹیم کو کہا کہ آپ لوگ جاکر بیڈ کا نظم کرو اور دبنگی انداز میں کہا میں ہوں نا ۔۔۔۔۔ جس پر اشتیاق قریشی ؛ جمال ناصر ؛ سلمان انیس کمال؛ چھوٹا عتیق ؛ عابد خان؛ ماجد صابر جسے نوجوانوں نے فوری طور پر دوڑ بھاگ کر بیڈ کا نظم کیا ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کی ایماء اور نمائندگی پر فوری طور دو لیڈیز ڈاکٹرس نے اس خاتون کا ٹرٹمینٹ شروع کیا اور جب تک ڈیلوری کا معاملہ حل نہیں ہوا علی اکبر ہاسپٹل گراٶنڈ میں ڈٹے رہے*

*الحمداللہ اس خاتون خانہ کو اللہ پاک نے ایک پیاری سی بیٹی سے نوازا*



*قائدوسالارمجلس مالیگاٶں میڈیا سیل* 🇸🇦

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...