Wednesday, 8 September 2021

ماہِ صفر المظفر کا چاند نظر آگیا صفر المظفر (١٤٤٣ ھ)٩/ستمبر(٢٠٢١) بروز جمعرات کو ہوگی*

ماہِ صفر المظفر کا چاند نظر آگیا
 صفر المظفر (١٤٤٣ ھ)٩/ستمبر(٢٠٢١) بروز جمعرات کو ہوگی*
*آج بروز بدھ بتاریخ ٢٩/محرم الحرام  مطابق ٨/ستمبر٢٠٢١ چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی،ہمارے شھرمیں مطلع  ابر آلود رہا جسکی وجہ سے چاند نظرنہیں آیا،اور کوئی شہادت بھی موصول نہیں ہوئی البتہ مرکزی ہلال کمیٹی ممبئی اور ملک کے دیگر علاقوں سے عام رویت کی اطلاعات   ہیں،  مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد ممبئی کے فیصلے کے مطابق دارالقضاء گولڈن نگر مالیگاؤں اور جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ اعلان کرتے ہیں کہ  بروز جمعرات ٩ستمبر ٢٠٢١ یکم صفر المظفر ١٤٤٣ھ ہوگی۔*

*نوٹ:-ائمہ کرام و ذمہ داران مساجد اسی کے مطابق تاریخ لگاکر تعاون  فرمائیں، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائیں ۔*

*فقط والسلام*
*مولانا شکیل احمد قاسمی*
*( سکریٹری رویت ہلال کمیٹی جمعیت علماء مدنی روڈ مالیگاؤں )*

*قاضی عبدالاحد ازھری صاحب، مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی، مولانا امتیاز اقبال صاحب، حاجی محمد مکی سیٹھ، عبدالمالک سیٹھ بکرا، حاجی انیس احمد فہمی، مولانا عبدالمتین قاسمی صاحب، مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب، مفتی عبید الرحمٰن قاسمی صاحب ۔*

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...