Sunday, 5 September 2021

کاملی محمد رمضان، نسیم قدسی، مہرالنسا اشفاق کا اعزاز کیا گیا

کاملی محمد رمضان، نسیم قدسی، مہرالنسا اشفاق کا اعزاز کیا گیا
4 ستمبر بروز سنیچر دوپہر تین بجے کاملی شادی ہال رمضان پورہ میں رابطہ فاونڈیشن، کی جانب سے میت کو غسل دینے والی خواتین و دیگر شعبوں میں خاموش خدمات انجام دینے والی شخصیات جس میں کاملی محمد رمضان صاحب، نسیم قدسی صاحب ، مہرالنسا اشفاق صاحبہ و دیگر شخصیات کو فاؤنڈیشن کی جانب سے سرٹیفکیٹ، شال، پھول سے نوازا گیا اور تائبہ کلیکشن، علقمہ کوثر پاپولر صاحبہ کی جانب سے آسان سلائی کٹنگ اور پکوان کی کتاب، مدینہ گھر کی جانب سے بھی کتابیں دی گئیں کی جانب ایک جوڑے کپڑے دیئے گئے
اس پروگرام کی صدارت الخدمت گروپ کی شکیلہ آپا نے کی پروگرام میں گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ کے ضیاء مسکان، میر فاؤنڈیشن کے ذیشان انصاری اور مون شوشل گروپ کے لڈو بلڈر صاحبان حاضر تھے اس کامیاب پروگرام کی کامیاب نظامت علقمہ کوثر پاپولر صاحبہ نے بحسن خوبی نبھائی،

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...