Sunday, 5 September 2021

جــــــنتادل ســـیکولر کی عــــہدہ صدارت کــی پـــُـرخُلوص مُبارکبا د

_عـــــزتــــیں اور شــــہرتیں مـــنجانب اللّٰہ ہوتی ہیں_
شـــان ہــــند نــــــــہال احمد صاحبہ کـــو شہریان کی جانب سے دی جانے والی 
جــــــنتادل ســـیکولر کی عــــہدہ صدارت کــی 
پـــُـرخُلوص مُبارکبا د
جھوٹ اور فریب کے اس نقار خانے میں آخر سچائی کا سربلند ہوا ۔۔۔۔ ساتھی نہال احمد صاحب کے خوابوں کے شہر مالیگاؤں میں 3 ستمبر 2021 کو جنتادل سیکولر کی  تاریخی اور شاندار  واپسی جس وقت صدارت کا اعلان ہورہا تھا ایک جانب جشن کا سماں تھا تو دوسری جانب جنتادل سیکولر پریوار کے ورکروں کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے اور اپنے لیڈر ساتھی نہال احمد اور ساتھی بلند اقبال کی یاد کے ساتھ ساتھ جنتادل سیکولر کے ورکروں کی محنتوں کا ثمرہ ان کی آنکھوں کے سامنے نظر آرہا تھا ۔۔۔

اور جھوٹ اور مکرو فریب نے جنتادل سیکولر کے جس پریوار کو بکھیر دیا تھا تین ستمبر کی تاریخ میں جنتادل پریوار کے کئی  ہزاروں افراد نے شرکت کرتے ہوئے اپنی اکائی کا ثبوت پیش کیا۔۔۔ 

وہیں کانگریس اور راشٹروادی پارٹی کو شہر کی کئی اہم شخصیات نے خیرآباد کرتے ہوئے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی ۔۔۔۔ 
جنتادل سیکولر پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے معززین کا پرتپاک خیر مقدم کیا جاتا ہے 
یحییٰ عبدالجبار صاحب جمہور نگر کانگریس چھوڑ کر جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

 سابق کارپوریٹر جاوید شیخ انیس صاحب عائشہ نگر کانگریس چھوڑ جنتادل سیکولر میں شامل ہوئے 
 
ابوبکر صدیقی صاحب بیلباغ کانگریس چھوڑ کر جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

عتیق شاہ صاحب*لوکھنڈ والا سلیم نگر  نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

اسلم شاہ صاحب نے راشٹروادی کے اہم عہدے کو ٹھکراتے ہوئے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

 شہر کے مشہور و معروف شاعر جناب آزاد انور صاحب نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

خورشید کابل صاحب نیاپورہ نے کانگریس چھوڑ کر جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی

انُّو فیٹر صاحب رسولپورہ کانگریس چھوڑ جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

عرفان قریشی صاحب قریش محلہ نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

اشفاق فاختہ صاحب نیاپورہ جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

مشتاق راشن والا صاحب مرچنٹ نگر جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیا کی  

 نائب صدر شیخ عمران بھائی راشٹروادی چھوڑ کر جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

سیکریٹری عابد شاہ صاحب نے راشٹروادی چھوڑ کر جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

 باندھ کام وبھاگ صدر راشٹروادی امجد شاہ ماسٹر صاحب نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

گولڈن نگر بلاک صدر راشٹروادی عبداللہ بھائی نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

 جعفر نگر بلاک صدر راشٹروادی رمضان بھائی نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

 نئی بستی بلاک صدر راشٹروادی  رضوان بھائی نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 
کابرا کمپاؤنڈر بلاک صدر راشٹروادی اسلم بلڈر صاحب نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 
 دیوی کا ملہ بلاک صدر راشٹروادی عقیل احمد صاحب نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 
 سروے نمبر 56 سے شیخ ساجد بھائی کھٹی نے کانگریس چھوڑ کر جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

شیخ کلیم کَیّا بھائی رمضان پورہ نے راشٹروادی بلاک صدر کا عہدہ  چھوڑ کر جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 

عمران شاہ کرانہ والےنہال نگر راشٹروادی بلاک صدر نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی  

سعید احمد راشٹروادی دیانہ بلاک صدر نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کی 
سید مبینعائشہ نگر راشٹروادی بلاک صدر نے جنتادل سیکولر میں شمولیت اختیار کاتمام ہی احباب کا جنتادل سیکولر پریوار کی جانب سے خیر مقدم کیا جاتا ہے خوش آمدید مبارکباد 

از قلم :~ شیخ انیس مستری

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...