Thursday, 23 September 2021

شکیل تیراک کو صدر جمہوریہ ایوارڈ دیا جائے

شکیل تیراک کو صدر جمہوریہ ایوارڈ دیا جائے
مالیگاؤں شہر کے مشہور ومعروف شخصیت شکیل احمد محمد صابر جو فائرمین کی ملازمت میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں گذشتہ دنوں جب ملازمت جوائنٹ کی تھی اس سے قبل بھی شکیل تیراک صاحب نے نہ جانے کتنے لوگوں کی جان بچائی ہے۔ ملازمت پر رہتے ہوئے اپنے پیشہ و فاداری کرتے آرہے ہیں جب ندی، کنواں یا ڈیم میں کوئی حادثہ ہو یہ واحد شخص ہے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر بلا تفریق جان بچانے کیلئے اپنی خدمت انجام دیتا ہے۔ اس سے قبل بھی ایک بس کھائی میں گرنے سے ۱۶؍لوگوں کی جان کو بچانے کا اہم کام جناب شکیل یتراک صاحب نے کیا ہے۔
*ہم راشٹریہ مسلم مورچہ کے تمام ہی ذمہ داران مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے میئر صاحبہ محترمہ طاہرہ شیخ رشید صاحبہ سے گذارش کرتے ہیں کہ شکیل تیراک صاحب کو صدر جمہوریہ کا ایوارڈ یا جائے۔*

*فقط*
*راشٹریہ مسلم مورچہ*
*صوفی نورالعین صابری ،سیٹھ شیخ اکبراشرفی, وتمام اراکین ،مالیگاؤں*

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...