Thursday, 23 September 2021

ناسک ضلع جمیت القریش کا عہدہ ملنے پر سلیم رضوی نے استقبال کیا

ناسک ضلع جمیت القریش کا عہدہ ملنے پر سلیم رضوی نے استقبال کیا۔۔۔۔
1924 سے جاری ال انڈیا جمعیت القریش نے ناسک ضلع کی صدارت کے لیے شیخ یوسف قریشی صاحب کو نامزد کیے تو وہیں عبداللہ قریشی صاحب کو ناسک ضلع کار گزر صدر کا عہدہ دیا گیا قریش برادری کے لیے شیخ عثمان باگیا قریشی صاحب کو نائب صدر کا عہدہ دیا گیا صابر قریشی صاحب کو بھی ناسک ضلع نائب صدر کا عہدہ دیا گیا 
اس موقع پر مشاورت چوک پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہاراشٹر پردیش راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ریاستی مجلس عاملہ کے رکن سلیم رضوی نے تمام ھی عہدیداروں کا استقبال کیا اور قریش برادری کےساتھ تعاون کی بات کی ۔اس تقریب کی نظامت رفیق خان مرغے والے صاحب نے کی دوران تقریب مالیگاؤں شہر کے MLA مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب نے چاروں عہدہ داروں کو شال اور گلہائے عقیدت پیش کر کے چاروں عہدہ داروں کا استقبال کیے اور قریش برادری کو یقین دلائے کے تمہارے ہر کس مسائل کے وقت میں قریش برادری کے ساتھ کھڑا ہو اس موقع پر غفار قریشی، اسماعیل قریشی پنڈیا، عثمان قریشی،عرفان قریشی، سعید قریشی، نفیس قریشی، سلیم قریشی،حاجی خالد سکندر،خالد صدیقی،رفیق خان مرغے والا،وکیل قریشی،

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...