شہر کے ادبی جمود کو توڑنے والی انجمن، انجمن محبانِ ادب کی 161 ویں نشست مورخہ 18 ستمبر 2021 بروز سنیچر کو رات ساڑھے نو بجے آرٹس، کامرس اینڈ سائنس کالج قدوائی روڈ مالیگاؤں المعروف سٹی کالج میں ہوگی ـ جس کی صدارت بزرگ صحافی اور کہنہ مشق افسانہ نگار مدیر خیر اندیش جناب خیال انصاری صاحب فرمائیں گے اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر عارف انجم (ڈین کامرس) اور ڈاکٹر شکیب احمد (وائس پرنسپل سٹی کالج)، پروفیسر رضوان خان ( فزیکل ڈائریکٹر سٹی کالج) اور ڈاکٹر الیاس وسیم صدیقی صاحبان شرکت فرمائیں گے ـ اس نشست میں جناب احمد شفیق اور جناب مبین نذیر صاحبان اپنی تخلیقات پیش کریں گے ـ پیش کی گئی تخلیقات کا تجزیہ بالترتیب ڈاکٹر شہروز خاور اور ڈاکٹر اقبال برکی صاحبان کریں گے ـ پیش کی گئی تخلیقات پر حاضرین کو تنقید و تبصرے کا موقع دیا جائے گا ـ نظامت کے فرائض نائب صدر انجمن جناب رئیس ستارہ صاحب انجام دیں گے ـ شہر کے تمام ادباء و شعراء، ادب نواز اور اردو دوست حضرات ، اساتذہ و طلبہ سے شرکت کی گزارش صدر و اراکین انجمن محبانِ ادب نے کی ہے ـ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.
आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...
-
کانگریس پہلے 1600 کروڑ کا حساب دے پھر اسکے بعد دو کروڑ کا حساب مانگے وارڈ نمبر 21 کی میٹنگ میں موسلادھار بارش کے باوجود عوام کا زبردست ہجوم ...
-
سلسلۂ قادریہ و چشتیہ کا حسین سنگم سرکار صابرِ پاک کی ذات ہے *(آلِ رسول سیّد محمدامین القادری صاحب قبلہ)* *اتحاد اہل سنّت کیلئے مزید استقام...
-
آدھار کارڈ سے موبائل نمبر لنک کرنے کا سنہری موقع ، پوسٹ آفس کے اشتراک سے اردو میڈیا سینٹر میں چار روزہ کیمپ، عوام فائدہ اٹھائیں ...
No comments:
Post a Comment