Saturday, 18 September 2021

منیار ڈیم میں ڈوبنے والے لڑکےذیشان کی لاش مل گئی

منیار ڈیم میں ڈوبنے والے لڑکےذیشان کی لاش مل گئی
مالیگاؤں نامہ نگار    جمعہ کی تعطیلات کو شہر سے بیشتر افراد اور نوجوان اطراف کے دیہاتوں قصبوں تالابوں اور تفریحی مقامات پر سیر و تفریح تفریح کے لیے جاتے ہیں ہیں وہی کل حسن پورا علاقے کے چار نوجوان منیار ڈیم آبشار پر نہانے کے لیے گئے ہوئے تھے  نہاتے نہاتے یہ  لوگ منیار ڈیم  کے گہرے پانی میں جانے کی وجہ سے  ناکامی کا شکار ہوئے ایک لڑکا ڈوبتے ڈوبتے بچا جبکہ دوسرا  پانی سے ہار کر اپنی جان گنوا بیٹھا کل شام سے ہی شہر کے بیشتر سوشل ورکرز اس کی تلاش کے لیے لیے بڑے بڑے لائٹ گاڑیوں اور ماہر تیراکوں کے گروپ کے ساتھ ہاتھ تلاش کرتے رہے ہے آج صبح سے پھر تلاشی مہم شروع  ہوئی دوپہر تین بجے کے قریب لاش منیار ڈیم کے ایک علاقے آ میں پانی کے کنارے  پائی گئی  جہاں سے لاش  کو پوسٹ مارٹم کے للیے سول ہسپتال لایا گیا  اس کے  بعد لاش ورثا کے حوالے  ہو گی اور تدفین کے مراحل عمل میں آئیں گے  گزارش  ہے کہ بچوں  کو گہرے پانی میں نہانے سے منع کریں  ہلاک ہونے والے  نوجوان کا ننام ذیشان احمد ہے جو حسن پورے کا ساکن بتایا گیا


No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...