باغ اسحاق وغیرہ میں پائپ لائن اورگھنٹہ گاڑی کیلئے جدوجہدجاری رھے گی
مالیگاؤں(پریس ریلیز)باغ اسحاق وارڈنمبر14میں ایک عرصے سے پانی فورس کم تھااور35منٹ پرھی نل سے پانی سپلائی کرکے بندکردیاجاتاتھاجس کی شکایت کمشنرسے لے کرمیئرپربھاگ ادھیکاری واٹرسپلائی انجینئروارڈنمبر14کی کارپوریٹرزیب النساءاوران کے صاحبزادے معاون کارپوریٹرسلیم احمدMIMگٹ نیتارھبرملت کارپوریٹرڈاکٹرخالدپرویزاورپربھاگ نمبر4کے چیئرمین وکارپوریٹرساتھی ایازاحمدہلچل اورپربھاگ کے انجینئرگانگورڈے اورمحمدانصاری اورکپلیس صاحبان تک ساکنین باغ اسحاق میمورنڈم دے کرتمام تکالیف بتلائیں جس کے خاتمے کے لئے تمام کوششیں جاری ھیں تاکہ خواتین کوکسی قسم کی کوئی تکلیف محسوس نہ ہو نیز13اگست کوبھی باغ اسحاق کاایک وفدکارپوریشن پہنچااورمطالبات کی یکسوئی کے لئے پانی کافورس بڑھایاجائے اوروال چیک کیاجائے اوریاپہرزائدوقت تک پانی کاٹائم بڑھایاجائے یاپہرآٹھ انچی پائپ ڈالاجائے جس پران تمام عہدیداران نے باغ اسحاق کے لئے تمام کارروائیاں جاری کردی ہیں اورتمام عریضے کی فائل کاپیاں دوسرے محکموں میں بھیجی جارھی ھیں تاکہ تمام کام اسانی سے ھوسکے اسی کومدنظرباغ اسحاق ورکنگ شوسل کمیٹی کے رکن احمدبن عبدالعزیزنے اپنے بیان میں اخباری نمائندوں سے کہاکہ ساکنین کی محنت رائیگاں نہیں جائیگی اورہمارے حقوق کے لئے لڑائی جاری رھے گی آپ نے ساکنین سے بھی برجستہ کہاکہ بہت ساری آفسوں محکموں اوران کے آفیسران تک کاغذات پہنچاناایک اہم مسئلہ ھے جووقفے وقفے سے پہنچنے کے بعدکام کی تکمیل ھوگی اورگھنٹہ گاڑی پراسپیکراورساؤنڈجلدلگے گاتاکہ گھرکاروزمرہ کاکچراگاڑی میں ھی ڈالاجاسکے اس کے لئے وقت لگے گاساکنین سے اپیل ھے کہ اپنے گھرکرگاڑیاں ٹووھیلریاسائیکل کنارے کھڑی کریں اورگھرکاکچراگٹرمیں نہ ڈالیں ایسی اپیل بھی موصوف نے کی ھے لہاذاگھنٹہ گاڑی شفیع آبادگلشن عبدالعزیزباغ اسحاق عباس نگرسے لے کرذیتون پورہ تک جائیگی اورپائپ لائن کے لۓ بھی جدوجہدجاری رھے گی ساکنین سے اپیل ھے کہ انشاء اللہ جلدھی تکلیف دورکی جائیگی تھوڑاوقت آفسوں میں منظوری کے لئے درکارھے افواہوں پردھیان نہ دیں اوراپنے مسلم مسائل کے حل کے لئے دعاکریں لھاذااس طرح کی تحریری اپیل باغ اسحاق ورکنگ شوسل کمیٹی سے موصول ھوئی
No comments:
Post a Comment