مزدور بورڈ میں رجسٹریشن کو لے کرسیٹو افس میں گانٹھ پیکنگ ورکرس کی اھم میٹنگ
سیٹو یونین اور گانٹھ پیکنگ ورکرس کے ذمہ دار کا اظہار خیال
مرکزی حکومت کے یسرم رجسٹریشن کا کام انلائن طریقہ سے جاری ہوگیا ہیں
رجیسٹریشن کےلے بیداری لانے کےلے بروز اتوار دوپہر 12:00 بجے قدوائی روڈ CITU سیٹو افس پر مالیگاوں گانٹھ پیکنگ ورکرس کی میٹنگ ہوئی
میٹنگ کے مقاصد رفیق شاہ نے بیان کئے
میٹنگ میں موجود سیٹو یونین کے ذمہ دار رمیس جگتاپ اور اظہر خان نے کامگار منتری حسن مشرف کے ساتھ منترالے میں ہوئی اپنی میٹنگ کی معلومات پیکنگ ورکرس کو دی اور بورڈ بنانے کےلے سیٹو یونین کی برسوں کی کوشش کو تفصیل سے بیان کیا
پیکنگ ورکر یونین صدر انوار خان نے میٹنگ میں موجود پیکنگ ورکرس سے رجسٹریشن کرنے کی گذارش کی جس کی وجہ سے مزدور کو مرکزی حکومت سے بہت سے فائدے ملیگے
جسے سالانہ 5000/7000 ہزار روپیہ بونس / مزدور کے بچوں کی شادی / ڈیلیوری/بیماری وغیرہ اسی کے ساتھ سب سے بڑا فائدہ یہ کے مزدور کا رجسٹریشن حکومت کے مزدور بورڈ میں ہوجائیگا
مستقبل میں سرکار کی کسی بھی اسکیم سے فائدہ
پیکنگ ورکرس یونین کے جنرل سیکرٹری اکبر خان نے تمام ورکرس سے حکومت کے بورڈ میں رجسٹریشن کے ساتھ مالیگاوں گانٹھ پیکنگ ورکرس یونین کی جن ممبروں نے اب تک ممبر سپ حاصل نہیں کی ہیں ایسے تمام ممبر جلد سے جلد یونین کے ذمہ داروں سے ملکر اپنی ممبر سپ حاصل کرلے
اور یونین کو مضبوط کرنے کےلے اپنی ذمہ داری ادا کرئے
سیٹو کےاظہر خان نے میٹنگ میں موجود پیکنگ ورکر سے گذارش کی کے اپنے ساتھ ساتھ مالیگاوں کے ایسے تمام مزدور جن کی عمر 16 سے 59 سال کے درمیان ہو ان میں رجسٹریشن کےلے بیداری لانے میں سیٹو یونین کا ساتھ دے
سیٹو افس میں ہوئی میٹنگ میں بڑی تعداد میں پیکنگ ورکرس موجود تھے
دونوں یونین کے ذمہ داروں میں مشرف خان جعفر سیدسلطان شیخ وسیم وغیرہ موجود تھے
No comments:
Post a Comment