Tuesday, 31 August 2021

شہر کی عوام نے کارپوریشن پر اقتدار کرنے والی تمام پارٹیوں کو آزمایا ۔۔۔ لیکن عوام کو دھوکہ پر دھوکہ ملتا رہا

شہر کی عوام نے کارپوریشن  پر اقتدار کرنے والی تمام پارٹیوں کو آزمایا ۔۔۔ لیکن عوام کو دھوکہ پر دھوکہ ملتا رہا 

لیکن جنتادل سیکولر ہی ایک واحد پارٹی رہی جو عوامی حقوق کیلئے بدعنوانوں سے  لڑھتی رہی
 آج شہریان کا اعتماد جنتادل سیکولر ۔۔اور ساتھی نہال احمد صاحب کا اصول


از ✍🏻 قلم :~ شیخ انیس مستری

ساتھی نہال احمد صاحب نے کارپوریشن کے ڈھائی برس میئر رہتے ہوئے ایک تاریخ رقم کی ۔۔۔۔۔۔۔ 

ساتھی نہال احمد صاحب کے دور میں کارپوریٹر ٹھیکے داری کرنے کی ہمت نہیں کرتے تھے انھیں چور کہا جاتا تھا ۔۔۔۔ 
ساتھی نہال احمد صاحب کے اقتدار کا خاتمہ کرنے کیلئے فرقہ پرست طاقتوں نے چور,  لٹیرے , الٹر بازوں , جاہلوں , اور بدعنوانوں کا سہارا لیا اور شہر کی تعمیرو ترقی میں رکاوٹ بن بیٹھے ۔۔۔ 

آج کارپوریشن میں عوام کے چاہتے ہوئے بھی IAS افسر نہیں آسکتا , اگر حکومت کی جانب سے کوئی سخت آفیسر بھیجنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے تب فرقہ پرست طاقتیں سرگرم عمل ہوجاتی ہے اور شہر کی تعمیرو ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے بدعنوانیوں میں ملوث ٹھیکے دار برسرِ اقتدار ٹولہ جو کہ کارپوریشن کی ستہ پہ بیس برسوں سے قابض ہے وہ نہیں چاہتے کہ شہر میں کوئی ون کلاس افسر آئے اور شہر کی تعمیرو ترقی ہو ۔۔۔ 

برسرِ اقتدار ٹولہ راستوں کے پیچ ورک کے نام پر ہی کروڑوں روپیوں کی لوٹ کھسوٹ کرنے میں ماہر ہے ۔۔ 

اگر راستے ہی اچھے اور پختہ بن جائے تو انھیں پیچ ورک کے نام پر بار بار کروڑوں کی کمائی نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔ 

تعمیرو ترقی کے  لحاظ سے مالیگاؤں اسمبلی سنٹرل حلقہ فرقہ پرست طاقتوں کی زد پر 

کارپـــــــوریـــــشن کا وہ برسرِ اقتدار ٹولہ جو کہ کارپوریشن کے وجود سے لیکر آج تک کارپـــــــوریـــــشن کی ستہ سے لپٹا ہوا ہے یہی وہ لوگ ہے جو اپنے اقتدار کیلئے , اپنے مفاد کیلئے  , ٹھیکے داریوں , کے نام پر  کارپوریشن کے ذریعے لوٹ کھسوٹ کا موقع ملے ایسے ہی لوگوں نے 80 فیصد ٹیکس بھرنے والی مسلم آبادی کے ساتھ غداری کرتے ہوئے فرقہ پرستوں کو طاقت پہنچائی ہیں

کارپوریشن الیکشن کی آمد سے پہلے شہر کی عوام کیلئے منصوبہ بند سازش کے تحت جال بچھایا جاتا ہے 
اور شہر کی عوام کے نا چاہتے ہوئے بھی  کارپوریشن کے اقتدار کو فرقہ پرست طاقتوں کی حمائت حاصل کرلیا جاتا ہے ۔۔۔ 
اور پھر مسلسل پانچ برسوں تک کارپـــــــوریـــــشن کی املاک کی لوٹ کھسوٹ کی جاتی ہے ۔۔۔۔ 
اور یہی طاقتیں کارپوریشن الیکشن سے  کچھ عرصہ قبل فرقہ پرست پارٹیوں کا نام لیکر شہر کے مسلمانوں کو ڈرایا جاتا ہے بے وقوف بنایا جاتا ہے لیکن ٹھیک کارپوریشن الیکشن کا نتیجہ نکلنے کے بعد شہر کی عوام کو بھول جاتے ہے اپنے کئے ہوئے وعدے بھی بھی جاتے ہے اور جن پارٹیوں کو شجر ممنوعہ قرار دیا جاتا ہے پھر اسی کی گود میں بیٹھ کر شہر کی عوام کو پانچ برسوں تک خون کے آنسوں رلایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔
پھر آنے والے الیکشن کے پہلے شہر کی عوام کو پھانسنے کیلئے نیا جال بنا جاتا ہے ۔۔

اور یہی سلسلہ در سلسلہ جاری ہے ۔۔۔ 

اور جنتادل سیکولر ہی شہر میں ایک واحد پارٹی ہے جو ان چوروں اور بدعنوانوں کی سخت مخالفت کرتے ارہے ہیں ۔۔۔ اور آج شہر کی عوام میں ان مفاد پرستوں کو پہچھان گئی ہے ۔۔ اور جنتادل سیکولر پر شہریان کا اعتماد اور جنتادل سیکولر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے بدعنوانوں اور ٹھیکے داروں کی نیندیں حرام کر رکھی ہے اور کچھ لوگ ہمیشہ کی طرح ملی جوڑ لڑھتے ہوئے شہریان کو بے وقـــوف بنانے میں لگے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...