Wednesday, 18 August 2021

ظفر احمد احمداللہ اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمین منتخب

ظفر احمد احمداللہ اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمین منتخب
مالیگاؤں کارپوریشن کے پانچویں اسٹینڈنگ کمیٹی چیرمین شپ کے لیے آج چناؤ تھا جسمیں متحدہ محاذ کی  نسرین الطاف ڈرم والے کو پانچ ووٹ ملی جبکہ کانگریس کے ظفر احمد کو دس ووٹ ملی کل سولہ ووٹ تھی جسمیں سے     ممبئی میں زیر علاج ہونے کی وجہ سےڈاکٹر خالد غیر حاضر رہے  سینا بھاجپ نے کانگریس کو ووٹنگ کی یہ آخری میعاد ہوگی ظفر آحمد کو کارپوریٹ رسول نے مبارکباد پیش کی وہیں ظفر احمد نے بھی کانگریس اور شیخ رشید کا شکریہ ادا کیا

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...