Wednesday, 18 August 2021

مہیلا بال وکاس سمیتی کے لیے پشپاراجیش گنگوانے چیرمن منتخب

مہیلا بال وکاس سمیتی کے لیے پشپاراجیش گنگوانے چیرمن منتخب
مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام بچوں اور خواتین کی فلاح وبہبود کے لیے جاری مہیلا بال وکاس سمیتی کے لیے شیو سینا کانگریس اگھاڑی کی طرف سے شیو سینا کی پشپا راجیش گنگوانے کو چیرمن منتخب کیا گیا آج چناؤ تھا جسمیں کل 9ووٹ تھی جسمیں سے پانچ ووٹ سینا کی پشپا، راجیش گنگوانے کو ملی وہیں متحدہ محاذ کی امید وار انصاری آصفہ راشد ایوب کو تین ووٹ ملی مجلس کی ایک رکن رضیہ بی شیخ اسماعیل کو لنک تاخیر سے ملنے کی وجہ سے وہ ووٹ نہیں دے سکیں

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...