Thursday, 7 October 2021

کل بروز منگل جینت پاٹل صاحب نے آصف شیخ صاحب کو فون کرکے خصوصی مدعو کیا

ممبئی میں جینت پاٹل صاحب سے آصف شیخ رشید صاحب کی ملاقات

کل بروز منگل جینت پاٹل صاحب نے آصف شیخ صاحب کو فون کرکے خصوصی مدعو کیا
مالیگاؤں شہر ضلع راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر عالیجناب آصف شیخ رشید صاحب کو گذشتہ روز فون کرکے جینت پاٹل صاحب نے ممبئی طلب کیا آج بروز بدھ آصف شیخ رشید صاحب کی جینت پاٹل صاحب کے بنگلے پر ملاقات ہوئی جہاں جینت پاٹل صاحب نے راشٹروادی پریوار سنواد یاترا پروگرام کے لئے آصف شیخ رشید صاحب کو مبارک پیش کی کہ مالیگاؤں شہر میں جس طرح کامیاب پروگرام ہوا ایسا پروگرام پورے مہاراشٹر میں کہیں نہیں ہوا، جینت پاٹل صاحب نے آصف شیخ صاحب کے ساتھ ساتھ مالیگاؤں شہر راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ورکروں ہمدردوں کا بھی شکریہ ادا کیا

علاوہ ازیں مالیگاؤں شہر ضلع  راشٹروادی کانگریس پارٹی کی جانب سے بنائے گئے ڈیجیٹل آئی کارڈ پیرنٹس باڈی، یوا باڈی، اقلیتی سیل، سیوا دل اور ون بوتھ ایلیون یوتھ کے تحت جو ڈیجیٹل آئی کارڈ بنائے گئے جینت پاٹل صاحب نے ڈیجیٹل آئی کارڈ بنانے والی پوری ٹیم کو مدعو کیا اور مہاراشٹر پردیش راشٹروادی کانگریس پارٹی آفس بیرر کو ذمہ داری دی گئی کہ مالیگاؤں شہر کی طرز پر ڈیجیٹل آئی کارڈ پورے مہاراشٹر میں لاگو کیا جائے اس کے علاوہ مہاراشٹر کے سیاسی حالات پر بھی گفت و شنید کیا گیا

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...