جنتادل سیکولر کی نومنتخب صدر شان ہند نہال احمد صاحبہ کی عوامی رابطہ آفس آگرہ روڑ پر مبارکباد پیش کرنے والوں کا سلسلہ دراز
آج شہر بھر سے سرکردہ سیاسی سماجی افراد و نوجوانان نئی امنگ اور نیا جزبہ لیکر جنتادل سیکولر صدر شان ہند صاحبہ کی نئی آفس پر مبارکباد دینے پہنچ کر اپنی نیک تمناؤں سے نواز رہے ہیں
آج اسی طرح سروے نمبر دس بادشاہ خان نگر علاقے کے اہم سرکردہ افراد و نوجوان کثیر تعداد میں جنتادل سیکولر رابطہ آفس پہنچےجن میں علاقے کے اہم زمہ داران و نوجوانانِ بادشاہ خان نگر، ملن فش گروپ ، مچھلی بازار رکشہ یونین ، ملن اسٹار گروپ کے سرکردہ افراد اور زمہ داران نے کارپوریٹر شیخ زاہد شیخ زاکر ، شیخ ناصر شیخ زاکر ، شیخ شاکر شیخ زاکر جمن برادران کی سرپرستی میں جنتادل صدر شان ہند نہال احمد صاحبہ اور مستقیم ڈِگنیٹی صاحب سے ملاقات کی اور عوامی رابطہ آفس کے قیام پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات پیش کی اس موقع پر
خورشید راجو صاحب، شیخ خلیل مچھلی والے ، خالد ممبر صاحب ، عبدالرحمن اجو انصاری، انور شیخ مچھلی والے ، عتیق بابا ، ابراہیم بھائی، شیخ محسن پان والے ، تنویر مچھلی والے، شکیل بھائی مچھلی والے ، ریاض بھائی مرغے والے ، شفیق بھائی ٹرک والے، زبیر رکشہ والے ، دانش بھاںٔی،کے علاوہ بادشاہ خان نگر مچھلی بازار علاقے سے کثیر نوجوانوں نے جنتادل سیکولر نئی رابطہ آفس پہنچ کر مبارکباد پیش کرتے ہوئے جنتادل سیکولر کی نومنتخب صدر شان ہند نہال احمد و محمد مستقیم ڈگنیٹی کو گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں سے نوازہ اور امید ظاہر کی کہ شان ہند صاحبہ اور مستقیم ڈِگنیٹی صاحب شہری مسائل پر اسی طرح بیباکی کے ساتھ نماںٔندگی کرتے ہوئے بہتر سے بہتر کام کرتے رہینگے ۔۔
No comments:
Post a Comment