Tuesday, 5 October 2021

بے حس لیڈران سے مایوس عوام کا چندہ جمع کر کے کسمباروڑ کے کھڈوں کو بھرنے کا فیصلہ

بے حس لیڈران سے مایوس عوام کا چندہ جمع کر کے کسمباروڑ کے کھڈوں کو بھرنے کا فیصلہ
 تحریر  انصاری وسیم احمد

 آج خستہ حال کسمباروڑ کی حالت یہ ہوگٸی ہے کہ بے شمار گڑھوں کے بیچ کہیں کہیں روڑ نظر آرہی ہے
کسمباروڑ کی بدحالی اور روز بروز نٸے نٸے حادثات کی وجہ سے شہید عبدالحمید المعروف کسمباروڑ کے کچھ غیور جیالے نوجوانوں کی طرف سے چندہ مانگ کر روڑ کی درستگی کا کام انجام دیا جاٸے گا 
کیوں کہ یہ با شعور نوجوان اچھی طرح سمجھتے ہے کہ تعمیر ترقی کا ڈھنڈورا پیٹ کر  کارپوریشن پہ اقتدار حاصل کرنے کے بعد فرقہ پرستوں کے اشاروں پہ ناچنے والے اور ہر مہنہ میں ایک کام کرنے کا وعدہ کر کے اسمبلی الیکشن جیت کر شہر کو ایک بار پھر سے جھام دینے والے ابھی سو رہے ہیں
اور یہ بے حس اور مفاد پرست لیڈران کارپوریشن الیکشن کے عین دو تین مہنہ پہلے جاگے  گے چاہے تب تک کسمباروڑ پر کتنے ہی حادثات ہوجاٸے یا کسی کی جان ہی چلی جاٸے ،مگر ان مکار لیڈران کو کچھ بھی فرق پڑنے والا نہیں

اس لٸے میری ہر وہ شخص جو اس کھڈوں بھری روڑ سے گزرتا ہو ان سے مودبانہ گزارش ہے کہ روڑ درستی کے نام پر مانگے جانے والے چندوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے ، عوام نقد روپيہ کے علاوہ ریتی ، سمنٹ ، مرم ، ڈبر بھی دے سکتے ہیں

 جزاك اللهُ‎ خیرا

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...