Monday, 4 October 2021

مشرقی اقبال روڑ بڑی مالیگاؤں ہاںٔی اسکول سے لگ کر نالے کے کام کو فوراً مکمل کیا جائے ورنہ عوامی تحریک کا سامنا کرنے کے لئے کارپوریشن تیار رہے

مشرقی اقبال روڑ بڑی مالیگاؤں ہاںٔی اسکول سے لگ کر نالے کے کام کو فوراً مکمل کیا جائے ورنہ عوامی تحریک کا سامنا کرنے کے لئے کارپوریشن تیار رہے 
آج بروز پیر دوپہر ایک بجے جنتادل سکریٹری کارپوریٹر *مستقیم ڈِگنیٹی صاحب* کی قیادت میں مولانا حنیف ملی نگر،رحمٰن پورہ،زیتون پورہ،واطراف کے علاقے کے زمہ داران اور خواتین کے وفد نے کارپوریشن پہنچ کر سٹی انجینئر کیلاش بچھاؤ اور کارپوریشن کے ادھیکاریوں سے ملاقات کی اور بڑی مالیگاؤں ہاںٔی اسکول کے پاس جو نالے کام پچھلے کئی  مہینوں سے بند ہے اس کام کو پوری طور پر شروع کیا جائے بصورت دیگر *جنتادل سیکولر* اس کے لیے سخت احتجاجی اقدامات اٹھائے گی اس موقع پر مستقیم ڈگنیٹی،منصور کارپوریٹر،مسیح اللہ بیسٹ،عمران عبدالباقی، عمر کامریڈ،عمران مانے، شید جابر،فاروق کباٹ والے،یاسین بھائی، واجد بھائی، شفیق بھائی،ابولیث JDS, کے علاوہ حنیف ملی نگر و اطراف کے علاقوں کے زمہ داران و *خواتین* موجود تھے

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...