موجودہ شہر کے حالات اور ہماری ذمہ داریاں
سعد انصاری
آج ہمارا شہر مالیگاؤں جن جن حالات سے گزر رہا ہے آپ سبھی بخوبی جانتے ہونگے اور آپ کے دل میں یہ خیال ضرور آتا ہونگا کہ کیا کبھی ہمارہ شہر بھی ترقی کرے گا یا نہیں کیا ہمارہ شہر میں بھی بڑی بڑی میل کمپنیاں کارخانے ہونگے کیا ہمارہ شہر بھی کبھی اتی کرمن سے پاک ہونگا کیا ہمارے شہر میں بھی صاف صفائی اور صاف ستھرا شہر ہونگا کیا ہمارے شہر میں بیماریاں حادثات کم ہونگے یا نہیں کیا ہمارے شہر کے سرکاری ہسپتالوں میں وہ تمام سہولیات ہونگی جسکے لئے ہمیں دھولیہ۔ ناسک ۔ ممبئی جانا پڑتا ہے کیا ہمارے یہاں بڑے بڑے کالج اور یونیورسٹی ہونگی جس کے لئے ہمیں ممبئی۔پونا ۔ ناسک جانا پڑتا ہے کیا ہمارے شہر کے نو جوانوں کو روزگار مل سکے گا کیا ہمارا شہر خود مختار بن سکتا ہے کیا ہمارے شہر میں سیروتفریح کے مقامات بن سکتے ہیں کیا ہمارے شہر میں اسپورٹس کے لئے فنڈ مہیا کیا جا سکتا کے ہمارے نوجوان اسپورٹس میں دلچسپی لے اور کامیاب ہوکر شہر کا نام روشن کرے وغیرہ وغیرہ*
*آپ کی معلومات کے لئے بتاتا چلوں شائید آپ کو پتا بھی ہو یہ جتنی باتیں اوپر میں نے لکھی ان تمام کاموں کا پیسہ ہمارے شہر کی سرکار کو ملتا ہے مگر یہ سارا پیسہ جاتا کہا ہے کوئی حساب لینے والا نہیں اور جو حساب لینے جاتا ہے اسکا منہ نوٹوں سے بھر کر خاموش کردیا جاتا ہے*
*مگر اب نہیں اب انکی چوری چماری کو ہمیں ختم کرنا ہے اب ہمیں اس شہر کا پورا اسٹاف بدلنا ہے اب ہمیں خاندانی سیاست کو ختم کرنا ہے اب ہمیں توڑی بازوں کو گھر بیٹھانا ہے۔۔۔۔۔۔ تیس سال سے یہی ہوتا آیا ایک بار یہ اقتدار میں آتا ہے کارپوریشن خالی کرتا ہے تو دوسری بار کوئی اور آتا ہے کارپوریشن خالی کرتا ہے چلا جاتا ہے تیس سال سے شہر کو صرف بیوقوف بنایا جا رہا ہے*
*مگر اب نہیں۔۔۔۔۔۔ یاد رکھو ہم نے سب کو آزمایاجامع ممبر پر بیٹھ کر بیان کرنے والے کو بھی راتوں کو دارو پی کر سونے والوں کو بھی مگر سب چور ہے۔ ہر کوئی آتا ہے بڑے بڑے وعدے کرتا ہے ووٹ حاصل کر لینے کہ بعد بھول جاتا ہے*
*اس شہر کے حالات اگر کوئی بدل سکتا ہے تو وہ آپ خود ہے آپ کو اپنے شہر میں ایسی پارٹی کا ساتھ دینا ہوگا جس کی ہر کوئی سنتا ہے جو کام کرنا جانتی ہے جو ترقی چاہتی ہے جو اپنے وارڈ کو صاف ستھرا رکھتی ہے جس کی زندہ مثال آپ گرنا ندی کےدوسری جانب جاکر دیکھ سکتے ہو جی ہاں میں بات کررہا ہوں شیوسینا پارٹی کی جو نڈر اور اپنا کام لڑ کر لینا جانتی ہے*
*ہم ایسی پارٹی کا ساتھ دے جو دور اقتدار میں ہو یا نا ہو اپنا کام کروانا جانتی ہو اگر اس شہر سے سرکاری چوری چماری کو ختم کرنا ہے شہر کو صاف ستھرا کرنا ہے روڈ گٹر لائٹ درست کرنا ہے شہر کو تعلیمی ۔ سماجی ۔ معاشی معیار سے ترقی دلانا ہے تو آپ کو بلا جھجک نڈر اور بغیر کسی خوف کے شیوسینا ساتھ دینا ہوگافکر مت کرو کوئی تمھارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا*
*اور رہی بات فرقہ پرستی کی تو موجودہ وقت میں شیوسینا فرقہ پرست پارٹی نہیں ہے آج آپ دیکھ لیں بقیہ ریاستوں کے مقابلہ مہاراشٹر ریاست کے مسلمان سب سے زیادہ امن اور سکون سے ہے مالیگاؤں میں الحمدللہ ہندو مسلم بھائی چارہ قائم ہے یہ لوگ ہندو مسلم بول بول کر آپ کے ذہن کو متاثر کیا جا رہا ہے اور اس طرح جزباتی سیاست کھیلی جا رہی ہے مگر اب کوئی بھی جذباتی بات نہیں چلے گی۔ اب صرف شہر کے کام کی بات ہوگی کوئی بھی کہیں سے بھی آتا ہے ہندو مسلم کرتا ہے اور چلا جاتا ہے اور تکلیف ہم شہریان کو ہوتی ہے سڑکوں پر حادثات ہمارا ہوتا ہے۔راستہ خراب ہونے کی وجہ سے ہمارے ماں بہنوں کی ڈیلیوری رکشہ۔ میں ہو جاتی ہے گٹروں کا پانی ہماری سڑکوں پر ہے یاد رکھیں تکلیف میں ہم ہے وہ نہیں ہندو مسلم اتحاد قائم رہنا چاہئے۔ اسکے لئے ہمیں شیوسینا کا ساتھ دینا ہوگا اور حاجی آصف بھائی نیشنل والے کے کاندھے سے کاندھا ملا کر چلنا ہوگا ۔ آپ کے وارڈ میں گلی محلے میں کیا تکلیف ہے اس تکلیف کو دور کرنے کے لئے آصف بھائی نیشنل والے سے رابطہ کریں وہ آپ کو بتاۓ گے آپ کا کام کس طرح ہوگا اور آپ خود اپنے مسائل کو حل کرے گے انشاءاللہ
No comments:
Post a Comment