Thursday, 7 October 2021

ڈاکٹر عارف انجم کی قیادت میں خواتین کی مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر بھارتی پوار سے خصوصی ملاقات

ڈاکٹر عارف انجم کی قیادت میں خواتین کی مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر بھارتی پوار سے خصوصی ملاقات

*بروز پیر 4 اکتوبر دوپہر 1 بجے آکاش وانی ناسک میں مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر بھارتی پوار سے ان کی رہائش گاہ پر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن اور الخدمت لیڈیز گروپ کے صدر و اراکین نے ملاقات کی، اس موقع پر شہید عبدالحمید فاؤنڈیشن کے صدر نے موصوفہ کو میمورنڈم دیا اور مالیگاؤں کی پاور لوم صنعت کی بقا کے لئے گزارش کی، مرکزی وزیر نے کہا کہ آپ کے شہر کے صنعت کاروں سے ایک میٹنگ کرتے اور ان کے سارے مسائل کو سنتے ہیں اور ان کے مسائل حل کرنے کی پوری پوری کوشش کریں گے*الخدمت لیڈیز گروپ سے بھی کہا کہ خواتین کے ہر مسائل حل کریں گے اس کے لیے بھی ہم آپ کے ساتھ ہیں*

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...