قلعہ تیراک گروپ کی سراہنا
*شہر مالیگاؤں اور اطراف کے علاقوں کے ڈیموں، تالابوں، ندیوں، نالوں یا کنویں وغیرہ میں حادثاتی طور پر یا خودکشی جیسے واقعات سے امواتیں ہمیشہ رونما ہوتے رہتی ہے خاص طور سے بارش کے ایّام میں ایسے حادثات زیادہ ہوتے ہیں۔ شہر میں یا اطراف کے علاقوں میں جب جب ایسے حادثات ہوتے ہیں تب الحمدللہ شہر کے سینکڑوں تیراک نہایت ہی جانفشانی کے ساتھ بنا خوف کے اپنی قیمتی جان کو جوکھم میں ڈال کر کسی بھی وقت یا موسم میں ڈوبی ہوئی لاشوں کو تلاش کرنے میں لگ جاتے ہیں۔ بارہا دیکھنے میں آیا ہے کہ مسلسل کئی کئی گھنٹے بغیر کسی لالچ کے یہ تیراک بھوکے پیاسے پانی کی گہرائیوں میں غوطے لگاتے ہیں۔*
*شہر کے اِنہیں تیراکوں میں ایک گروپ نمایاں طور پر "قلعہ تیراک گروپ" کے نام سے مسلسل فی سبیل اللہ اپنی خدمات انجام دے رہا ہے اور پورے مہاراشٹر میں اپنے شہر کا نام روشن کر رہا ہے۔*
*ہم "بلڈر بلڈ ڈونر گروپ" اراکین ہمارے گروپ اور شہریان کی جانب سے "قلعہ تیراک گروپ" کی اس نیک اور باہمت خدمات کا دلی طور سے اعتراف کرتے ہیں اور قلعہ تیراک گروپ کو اپنی نیک خواہشات کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللّٰہ سے دعاگو
No comments:
Post a Comment