Tuesday, 7 September 2021

اجتـمـاعی عصمـت دری اور قتـل کـی شـکار رابعـہ کـو انصـاف دلانـے کیـلئے دھولیـہ مجلـس اتحـاد المسلمیـن کـے وفـد کا ضلـع کلکٹـر کـو میمـورنـڈم

اجتـمـاعی عصمـت دری اور قتـل کـی شـکار رابعـہ کـو انصـاف دلانـے کیـلئے دھولیـہ مجلـس اتحـاد المسلمیـن کـے وفـد  کا ضلـع کلکٹـر کـو میمـورنـڈم ۔
دھولیہ
7 اگست 2021
   دہلی کی سول ڈیفینس رابعہ کی اجتماعی عصمت دری اور قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور رابعہ کو انصاف دلانے کیلئے شہر عزیز کے رکن اسمبلی فاروق حاجی انور شاہ کی زیر نگرانی ضلع کلکٹر کو میمورنڈم گیا ۔ مجلس کی جانب سے دیئے گئے میمورنڈم میں کہا گیا کہ رابعہ سول ڈیفینس محکمہ میں ملازم تھی ۔ سول ڈیفینس محکمہ حکومت کے ذیر انصرام چلایا جاتا ہے لہٰذا رابعہ حکومت ہند کی ملازم تھی جس کے ساتھ سماج دشمن عناصروں نے زیادتی کا شکار بنا کر قتل کر دیا گیا ۔ ملک میں عصمت دری کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ۔ آئے دن ملک کے کسی نا کسی ریاست سے اس طرح کے واقعات سنائی دیتی ہے جسے روکنے میں حکومت ہند پوری طرح ناکام ہو چکی ہے ۔ ضلع کلکٹر نے مجلس کے وفد سے کہا کہ آپ کے مطالبے کو حکومت ہند تک پہچایا جائے گا اور رابعہ کے ملزمان کو سخت سے سخت سزا ملے اس کی سفارش کی جائے گی ۔ آج ضلع کلکٹر کو میمورنڈم دیتے وقت نور محمد شیخ شہر صدر دھولیہ مجلس اتحاد المسلمین  ، ضلع صدر یوسف ملا ، شہر یوتھ صدر شہباز شاہ ، نگر سیوک غنی ڈالر، نگر سیوک سعید بیگ، نگر سیوک ناصر پٹھان، سلیم سیٹھ،  مہیلا ضلعی صدر دیپا میڈم، شھر صدر فاطمہ میڈم،  صابر پترکار ، ساجد سائی ، آمر پٹھان ، راجو لیڈر،  سعود سردار، نشار بھیا، قیصر بھائی، شعیب ملا،  وسیم کرم، سعود عالم، رضوان حاجی، آصف پوپٹ، سمیر مرزا، سلمان خان، شارخ قریشی، شعیب بھائی، فیصل انصاری، معین، زبیر شاہ، کے علاوہ بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان موجود تھے ۔۔

*HALEEM SHAMSUDDIN*
aimim dhule district president (social media)
8830022622

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...