Friday, 10 September 2021

_شہید عبدالحمید (کسمبا) روڑ کا المیہاور کانگریس کے سابق میئر کی پریس کانفرنس دھاندلی کرکے صرف شہریان کو بے وقوف بنانے سے کم نہیں

_شہید عبدالحمید (کسمبا) روڑ کا المیہ
اور کانگریس کے سابق میئر کی پریس کانفرنس دھاندلی کرکے صرف شہریان کو بے وقوف بنانے سے کم نہیں

اب شہید عبدالحمید (کسمبا ) روڑ کی کمائی کی دوکان بھی بند ہونے والی ہے *بوکھلاہٹ بھری پریس کانفرنس اسی کا نتیجہ رہی
قریب 80 لاکھ پیچ ورک کے نام پر ایک ہی ہفتے میں ڈکار لئے

ابھی پیچ ورک کے نام پر محرم الحرام کے موقع پر ہی قریب  80 لاکھ خرچ بھی شیخ رشید خانودے نے ہی کئے ہے صرف پیچ ورک پر 80 لاکھ اندھیر نگری نہیں ہے 
صرف ایک ہفتے میں روڑ پہلے سے زیادہ خراب ہوگئی اور جنتادل سیکولر کی جانب سے یہ آندولن اسی لئے کیا جارہا ہے ۔

اور دوسری بات یہ ہے کہ وہ نیشنل ہائے وے کسمبا سے لیکر بس اسٹینڈ تک سمنٹ کانکریٹ* کی مکمل تعمیر مرکزی حکومت کی جانب سے منظور یے ۔۔۔ لیکن ملن ہوٹل کے آگے ٹھیکےبدار کو کام کرنے نہیں دیا گیا اور آج بھی ٹھیکے دار کارپوریشن برسرِ اقتدار سے پرمیشن کا متمنی ہیں کہ وہ کام کو آگے بڑھا سکے لیکن ریاستی منتری دادا بھسے اور کارپوریشن میئر نے کام آگے بڑھانے کی منظوری میں رکاوٹیں پیدا کی اور شیڈول کیمطابق کام ہونے نہیں دیا 

ہم نے بہت دور تک روڑ کا جائزہ لیا روڑ انتہائی شاندار اور پختہ تعمیر ہورہی ہے اور اس کی منظوری نئے بس اسٹینڈ تک ہے اگر روڑ بن جائے گی تو شیخ رشید خانوادے کو سالانہ کروڑوں روپیہ پیچ ورک کے نام پر کمانے نہیں ملے گا ۔۔۔ گٹروں کے نام پر کروڑوں کی ٹھیکے داری نہیں کرسکیں گے ۔۔ اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں چل سکتی ۔۔۔ یہ تمارے جیسے دو کوڑی کے چمے ہی حرام کو حلال بتلانے میں لگے رہتے ہیں ۔۔۔ 

جب کے ٹھیکے دار کو کام کی منظوری اگر مل جاتی ہے تو ٹھیکے دار کے کام کے  میٹر کے حساب قریب 30 کروڑ روپیہ اسے مرکزی حکومت کی جانب سے مل جائینگے ۔۔۔ 

اور یہ کانگریسیوں کی بوکھلاہٹ اور یہ پریس کانفرنس میں اول فول بکنا اب نہیں چلنے والا تمام حالات اب سامنے آچکے ہے کے کس طریقے سے کانکریٹ کے روڑ کے کام کو روک کر شہر کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کی گئی اور کس طریقے سے فرقہ پرستوں کی مدد کرتے ہوئے برسرِ اقتدار نے اپنے کھانے کمانے کے دھندے جاری کر رکھے ہیں لیکن اب دھاندل شاہی بالکل بھی نہیں چلنے والی اور شہر کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں اور فرقہ پرستوں کو منہ کی کھانی پڑیگی ۔۔۔

شیخ انیس مستری

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...