خطیب ملت صاحب کا خطاب
بروز جمعہ 1 اکتوبر کو مسجد اہلسنّت غوثیہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ میں خطیب شعلہ بیان پیر طریقت رہبر شریعت بدر طریقت ماہر عملیات صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب ( بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت ، صدر آل انڈیا علماء بورڈ ، ( ن,ص) سنی جمیعت الاسلام اور صدر انجمن صوفیاء کرام مالیگاؤں) کا خطاب ہوگا۔
خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوگا۔
لھذا تمام ہی احباب و عوام الناس سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت مقررہ پر حاضر رہ کر خطاب کو سماعت کریں۔
الداعی امام حافظ اشتیاق عالم اشرفی صاحب مسجد اہلسنت غوثیہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (پنچاون/55)
No comments:
Post a Comment