Sunday, 12 September 2021

‎عمیر سر ‏اک ‏مجلس نائب صدر بننے پر ‏اظہار تشکر

الحمداللّٰہ 
آپ تمام کی دعاؤں اور محبتوں  کے ذریعے مجھے  ال انڈیا مجلس اتحاد المسلمین مالیگاوں کا نائب صدر منتخب کیا گیا۔۔
ڈاکٹر خالد پرویز صاحب کا بہت بہت شکریہ میری محنتوں اور صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور مجھے اس  عہدے کے قابل سمجھتے ہوئے ایک بہت ہی اہم زمداری دینے کیلئے اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ مجھے قوم و ملت کے حق میں کام کرنے والا بنائے اور ہروقت اپنی مدد شامل حال فرمائے آمین یارب العاالمین 

عمیر انصاری جعفر نگر

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...