Tuesday, 24 August 2021

وارڈ نمبر 15 میں اپوزیشن لیڈر شان ہند نہال احمد صاحبہ کے ہاتھوں مدرسہ جامعات الصالحات سے حافظ انیس اظہر کے گھر تک سیمنٹ روڑ کا افتتاح




وارڈ نمبر 15 میں اپوزیشن لیڈر شان ہند نہال احمد صاحبہ کے ہاتھوں مدرسہ جامعات الصالحات سے حافظ انیس اظہر کے گھر تک سیمنٹ روڑ کا افتتاح

ہارون مقادم ، شیخ زبیر، رفیق احمد منا،  ہارون بھائی، امتیاز سیٹھ، اشتیاق احمد ایولے والے،  عبدالعزیز بھاںٔی، شاھدبابوچودھری، ماسٹر حبیب الرحمن، سید نثار سمیت خواتین خصوصی طور پر شریک

 مالیگاؤں کارپوریشن میں اولین اپوزیشن لیڈر محترمہ شان ہند صاحبہ کے خصوصی فنڈ سے مدرسہ جامعات الصالحات سے ٹینشن چوک تک خوبصورت ڈیواںٔڈر اور ہاٹ مکس روڈ اور نیاپورہ گلی نمبر ١ و گلی نمبر 14 میں مظبوط سمنٹ روڈ کی تعمیر کے علاوہ محلہ حکیم نگر  کارپوریٹر محمد مستقیم ڈِگنیٹی صاحب کی زیرِ نگرانی ایشیاکی خواتین کی عظیم دینی درسگاہ مدرسہ جامعۃ الصالحات سے حافظ انیس اظہر صاحب کے مکان تک پختہ سیمنٹ روڑ کے کام کا افتتاح ہؤا
گزشتہ کچھ دنوں سے یہ  روڑ انتہائی خستہ حال ہوجانے کی وجہ سے علاقے کے ساکنین راہگیروں اور خواتین کو حددرجہ تکلیف پیش آتی تھی جسے محسوس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شان ہند نہال احمد صاحبہ اپنے خصوصی کارپوریٹر فنڈ سےاس کام کو انجام دیا
مستقیم ڈِگنیٹی صاحب کام کی کوالیٹی اچھی رہے اس کیلئے لںٔے ٹھکیدار کو متعدد مرتبہ تاکید کرتے ہوئے نگرانی کرتے رہے 
 

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...