انتہائی ضروری اطلاع عام
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے واٹس ایپ گروپ پر ایسی پوسٹس نہ بھیجیں/فارورڈ نہ کریں، جس سے کسی بھی ذات یا مذہب کے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں. نیز افواہوں پر مبنی پوسٹس، ویڈیوز، تصاویر، پیغامات کو پوسٹ نہ کریں.
اگر آپ کے گروپ میں ایسی کوئی بھی پوسٹ، ویڈیو، آڈیو، تصویر، میسج آتا ہے تو اسے بغیر فارورڈ کئے فوری طور پر ڈیلیٹ کر دیا جائے۔
اور اپنے گروپ کے دوسرے ممبران کو بھی اس کی سمجھ دی جائے.
اور اگر کوئی ایسی ویڈیو، آڈیو، تصویر، میسج گروپ میں ڈالتا ہے/یا پوسٹ کرتا ہے تو نزدیک کے پولیس اسٹیشن میں اس کی اطلاع دی جائے.
اگر آپ کے گروپ کا کوئی بھی ممبر اوپر دی گئی اطلاعات کے خلاف پوسٹ، ویڈیو، آڈیو، فوٹو اور میسیج گروپ میں ڈالتا ہے /فارورڈ کرتا ہے اور اس سے امن و قانون نظم و نسق کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو آپ اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مذکورہ تجویز کے خلاف اور اگر اس سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے۔ تو قانونی کارروائی کی جائے گی.
یوگیش۔چوان
ڈپٹی کمشنر آف پولیس
زون 2. بھیونڈی..
No comments:
Post a Comment