Thursday, 7 October 2021
۔مالیگاؤں بہوجن سماج پارٹی کا ایک عظیم الشّان جلسہ عام بروز پیر 11 اکتوبر شام 7 بجے
جلسے کو کامیاب کرنےکی اپیل ، السّلام وعلیکم ۔مالیگاؤں بہوجن سماج پارٹی کا ایک عظیم الشّان جلسہ عام بروز پیر 11 اکتوبر شام 7 بجے سے رات 10بجے تک عائشہ حکیم چوک دتّ نگر ۔بڑی ما لیگاؤں ہائی اسکول کے پیچھے منعقد کیا جارہا ہے ۔ عوام الناّس سے پُرخلوص گذارش ہے کہ ملک ومالیگاؤں میں سیاسی بدلاؤ لانے کے لیۓ نیز کانگریس ۔بی جی پی اور دیگر پارٹیوں کو حکومت سے دور رکھنے کے لیۓ ہزاروں کی تعداد میں جلسے میں شامل ہوکر اپنی سیاسی بیداری کاثبوت دیں۔ شکریہ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.
आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...
No comments:
Post a Comment