Sunday, 5 September 2021

ساجدہ نہال احمد ‏جمہور ‏کی پنچ ‏سالہ ‏صدر ‏منتخب

آج مورخہ 5 ستمبر 2021 بروز اتوار  سہ پہر تین بجے انجمن تعلیم جمہور  کی جنرل باڈی میٹنگ کا انعقاد، جمہور ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج، سروے 204 جمہور نگر کے صوفی ہال میں ہوا۔
میٹنگ کی صدارت ،صدر انجمن محترمہ ساجدہ نہال احمد صاحبہ نے فرمائی۔آج کی میٹنگ میں
 شان ہند نہال احمد ،ایڈوکیٹ خلیل احمد انصاری، محمد مستقیم ڈگنہٹی،شاکر شیخ سر ، امتیاز احمد ، شاہد فائن ، ہارون صدیق کے علاوہ کافی تعداد میں جنرل باڈی کے اراکین حاضر تھے 
  آج کی میٹنگ میں اتفاق رائے سے انجمن تعلیم جمہور کی صدر کی حیثیت سے پانچ سالہ میعاد کے لیے محترمہ ساجدہ نہال احمد صاحبہ  کا انتخاب کیا گیا 
   
اس کے علاوہ پانچ سالہ میعاد کیلئے انجمن تعلیم جمہور منیجنگ بورڈ کے اراکین کی حیثیت سے
 ساجدہ  نہال احمد صاحبہ
شان نہال احمد صاحبہ
محمد مستقیم محمد مصطفٰی عرف ( ڈگنیٹی) صاحب
ایڈوکیٹ خلیل احمد انصاری صاحب 
عبدالشاکر عبدالشکور عرف شاکر شیخ سر صاحب 
اسطرح پانچ اراکین پر مشتمل مینیجگ بورڈ کا انتخاب با اتفاق رائے ہوا۔

اس انتخاب پر ہم دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہیڈماسٹر و اسٹاف 
جمہور ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج 
ہیڈماسٹر و اسٹاف 
چراغ پری پرائمری اسکول و  پرایمری اسکول

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...