ریـاستـی حکـومت کـی جانـب سـے غـریـبـوں کـے لئـے مفت کھانا اسکیـم بنـام شیـو بھـوجـن تھـالـی اسٹـال کـا ہـر دل عزیـز رکـن اسمبـلی فـاروق حـاجـی انـور شـاہ کـے ہاتھـوں افتـتـاح
دھولیہ
4 ستمبر 2021
مہاراشٹر کی ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست بھر کے غریبوں ، مسافروں ، طالبات اور دواخانوں میں الغرض علاج کے لئے آنے مریضوں اور ان کے رشتے داروں کے لئے مفت کھانا اسکیـم نافذ کی گئی ہے ۔ شہر دھولیہ کے متعدد علاقوں میں اس اسکیم کی اشد ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جس کے لئے رکن اسمبلی فاروق حاجی انور شاہ نے ریاستی حکومت سے شہر کے مختلف علاقوں کے لئے مفت کھانا اسکیـم منظور کرواکر آج شہر کے ساکری روڈ پر پہلی مفت کھانا اسٹال کا افتتاح کیا ۔ اس افتتاحی تقریب مجلس کے شہر صدر نور محمد شیخ ، معاؤن کارپوریٹر ناصر پٹھان ، غنی ڈالر ، آمر پٹھان ، ماضی کارپوریٹر صابر پترکار ، ماضی معاؤن کارپوریٹر ساجد سائی ، ماضی کارپوریٹر جیتو سرساٹھ ، نیلیش کاٹے ، قیصر احمد ، سعود سردار ، جنید پٹھان ، راجو لیڈر ، حلیم شمس الدین کے علاوہ بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان اور مقامی لوگوں موجود تھے ۔
*HALEEM SHAMSUDDIN*
aimim dhule district president (social media)
8830022622
No comments:
Post a Comment