Tuesday, 21 September 2021

عالیجناب شیخ رشید صاحب کی کوششوں کو سلام

عالیجناب شیخ رشید صاحب کی کوششوں کو سلام
مورخہ ۱۵؍ستمبربروز بدھ کے دن مالیگاؤں کے شامنانہ اخبار کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ مدرسہ بیت العلوم کی زیر ملکیت چار منزلہ عمارت جو کہ نیاپورہ گلی نمبر۹، میں واقعے ہے اور کارپوریشن کرائے پر لیکر اس میں اسکول چلاتی تھی عالیجناب شیخ رسید صاحب کی اور اسلم انصاری صاحب کی ایماءپر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی  محترمہ طاہرہ شیخ رشیدصاحبہ نےمدرسہ بیت العلوم ملکیت کی جگہ کارپوریشن نے ٹرسٹ کے حوالے کی جو در حقیقت عالیجناب شیخ رشید صاحب اور اُن کے رفقاء کا دور اندیشی کارنامہ ہے یہ کام اُنہوں نے قوم وملّت کی ہمدردی کیلئے کیا ہے اس فیصلے پر راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں صدر سیٹھ اکبر اشرفی و ذمہ داران نے عالیجناب شیخ رشید صاحب اوراوّلین میئر محترمہ طاہرہ شیخ رشید صاحبہ کو دل عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور اُمید کرتے ہیں کے قوم وملّت کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے 

راشٹریہ مسلم مورچہ
مالیگاؤں ،ناسک

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...