Saturday, 25 September 2021
خطیب ملّت صوفی انیس قادری صاحب کو نائب صدارت ملنے پر استقبالیہ
خطیب ملّت صوفی انیس قادری صاحب کو نائب صدارت ملنے پر استقبالیہ مالیگاؤں(پریس ریلیز) بزرگ سیاسی رہنما شردپوار کی قیادت میں راشٹر وادی کانگریس پارٹی پوری ریاست میںاپنے نتظیمی ڈھانچے کو مظبوط کررہی ہے وہیں مالیگاؤں شہر میں آصف شیخ رشید کی قیادت میں این۔سی۔پی۔ پرموٹ ہورہی ہے ۔بڑی خوشی کی بات ہے کہ شہر کی مشہور دینی و سماجی شخصیت آل انڈیا علماء بورڈ کے مقامی صدر خطیب ملّت مقرر صوفی انیس احمد قادری صاحب کو مقامی راشٹریہ واڈی کانگریس پارٹی کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے اِس خوشی کے موقع پر گروواروارڈ اور محبان خطیب و ملت کی جانب سے ایک استقبالیہ تقریب سبھا ہال نسیم سیٹھ سائزنگ روڈ مالدہ شیوار مالیگاؤں میں مورخہ ۳۰؍ستمبر بروز جمعرات کو بعد نمازِ عشاء منعقد کیاگیا ۔سبھی ہمدردوں سے شرکت کی گذارش ہے شیخ اختر شیخ اکبر اشرفی نے کی ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.
आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...
-
کانگریس پہلے 1600 کروڑ کا حساب دے پھر اسکے بعد دو کروڑ کا حساب مانگے وارڈ نمبر 21 کی میٹنگ میں موسلادھار بارش کے باوجود عوام کا زبردست ہجوم ...
-
سلسلۂ قادریہ و چشتیہ کا حسین سنگم سرکار صابرِ پاک کی ذات ہے *(آلِ رسول سیّد محمدامین القادری صاحب قبلہ)* *اتحاد اہل سنّت کیلئے مزید استقام...
-
آدھار کارڈ سے موبائل نمبر لنک کرنے کا سنہری موقع ، پوسٹ آفس کے اشتراک سے اردو میڈیا سینٹر میں چار روزہ کیمپ، عوام فائدہ اٹھائیں ...
No comments:
Post a Comment