Wednesday, 1 September 2021

مہاراشٹر راشٹروادی کانگریس مائناریٹی نائب صدر حاجی محمد یوسف نیشنل کی قیادت میں مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کمشنر,سٹی انجینئر کاگھیراو

مہاراشٹر راشٹروادی کانگریس مائناریٹی نائب صدر حاجی محمد یوسف نیشنل کی قیادت میں مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کمشنر,سٹی انجینئر کاگھیراو


کئی اہم مدعوں کو کو پورا کرنیکا کمشنر کا وعدہ
    مالیگاوں (پریس ریلیز) مہاراشٹر راشٹروادی کانگریس نائب صدر حاجی محمد یوسف نے گزشتہ دنوں میڈیا کو بیان دیاتھا کہ شہر میں ناقص تعمیری کام,واڈیااور علی اکبر ہاسپٹل میں ICUبیڈ وارڈ بنانے اور شہر میں مائناریٹی سماج کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو کارپوریشن میں نوکری دینے اور بھرشٹاچار کون کے معاملے کولیکر میونسپل کارپوریشن کمشنر اور سٹی انجینئر کا گھیراو کرنے کا کہا تھا.

    اج مورخہ 31اگست کو دوپہر میں 2بجے مہاراشٹر راشٹروادی کانگریس نایب صدر حاجی محمد یوسف نیشنل کی قیادت میں ایک وفد نے کارپوریشن کمشنر اور سٹی انجینئر بچھاو کا گھیراو کیا.اور نہیں ایک مکتوب دیا جسمیں شہر میں ہورہے ناقص تعمیری کام کاذمے دار کون ہے?ناقص تعمیری کام کے بل کوکون منظوری دیتا ہے??مائناریٹی سماج کے پڑھے لکھے نوجوانوں کوکارپوریشن میں نوکری کیوں نہیں دیجاتی ??علی اکبر اور واڈیا ہاسپٹل میں ائی سی یو وارڈ نہ ہونے پر ڈیلیوری کے لئے انیوالی خواتین کو ریفر کیاجاتا ہے اس بھاگ دوڑ میں کئی خواتین کی موت ہوجاتی ہے اسکی زمے دار کارپوریشن ہے. 
کارپوریشن کے اتی کرمن ڈیپارٹمنٹ پر کارپوریشن ایک سال میں لاکھوں روپیہ خرچ کرتی ہے.لیکن شہر کا اتی کرمن ختم یونیکی بجائے اور بڑھتا جارہاہے.کمشنر اتی کرمن ڈیپارٹمنٹ کو اتی کرمن مکت مالیگاؤں بنانے کا ارڈر جاری کرے اور اگر اتی کرمن ڈیپارٹمنٹ یہ کام نہیں کرتا ہے تو اس ڈپارٹمنٹ ہو ختم کیا جائے کیونکہ ان پر جو سالانہ پاکگوں روپیہ خرچ ہوتا ہے کارپوریشن کا وہ بچ جائیگا.

       کارپوریشن کمشنر نے کہا کہ مجھکو ائے ہوئے ابھی چند روز ہوئے ہیں پہلے کیا ہوا مجھکو پتہ نہیں  لیکن اب اگر کارپوریشن کا یا پھر کوئی ٹھیکے دار بھرشٹاچار میں ملوث پایا گیا تو ہم اس پر قانونی کاروائی کریگا یہ شہر دیکھے گا.اور کارپوریشن بہت جلد شہر میں سمنٹ       روڈ بنانے کام  جاری ہوجائیگا ہم اسی پر کام کررہے ہیں. علی اکبر اور واڈیا دواخانے پر کارپوریشن نے 1700000کروڑ روپیوں کا بجٹ مختص کیاہے . اس بجٹ  سے نئی عمارت تعمیر کیجائیگی اور اسمیں ICUوارڈ اورلیب بھی بنایا جائیگا.اتی کرمن ڈیپارٹمنٹ کو اسی وقت ارڈر جاری کئے گئے کہ شہر سے اتی کرمن کو ختم کیا جائے.

  مائناریٹی سماج کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو کارپوریشن میں نوکری دینے کی بات پر کمشنر نے کہا کہ ہم جلد ہی کارپوریشن بھرتی نکالیں ہمارا پہپا مقصد ہیکہ شہر میں اچھی  کوالیٹی کی تعمیر ہو,

شہر میں جاری وائرل فیور کے سوال پر کارپوریشن کمشنر نے کہا کہ ہم بہت جلد شہر کی عوام میں گھروں گھر ایک دوائی تقسیم کرنیوالے ہے جسے پینے کے پانی میں ڈال کر عوام پینے کا پانی  استعمال کریگی تو اس وائرل فیور کا اثر ختم ہو جائیگا.اور یہ مزید نہیں بڑھے گا.

    حاجی محمد یوسف نیشنل نے کارپوریشن کمشنر سے کہاکہ مضافات کے حالات تو ایسے ہیں کہ اگر میت ہوجائے تو کارپوریشن کی جنازہ گاڑی جانے راستہ نہیں ہے.اس پر کارپوریشن کمشنر نے سٹی انجینئر کو فورا مضافاتی علاقوں میں وزٹ کرنیکو کہا اس پر حاجی محمد یوسف نیشنل نے کہا کہ ہم اٹھ دنوں   دیکھیں گے کہ اپ نے اور اپ کے افیسران نے عوام کو راحت پہچانے کا کتنا کام ہے.

 اس وفد میں اخلاق بالے مقادم,بشیر حاجی,رفیق حاجی,ریاض خان (راجو),ڈاکٹر انیس,مناپہلوان, وسیم بھائی,اسرار پھلکے والے ودیگر افراد موجود تھے

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...