Tuesday, 24 August 2021

وزیراعظم و ریاستی گورنر نارائن رانے کے خلاف سخت سے سخت قدم اٹھائی ںراشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں

وزیراعظم و ریاستی گورنر نارائن رانے کے خلاف سخت سے سخت قدم اٹھائیں
راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں
 
فی زمانہ کسی پر بھی الزام تراشی ایک فیشن بن رہ گئی ہے. الزام تراشی کرنے والے نہ تو اپنا محاسبہ کرتے ہیں نہ ہی کسی پر الزام تراشی کررہے ہیں اس کا مرتبہ دیکھتے ہیں. حالیہ دنوں شیوشینا چھوڑ کر Bjp میں شامل ہونے والے نارائن رانے کا ریاستی وزیر اعلیٰ کے خلاف دیا گیا بیان بحث کا موضوع بناہوا ہے نارائن رانے کا موقف کیا تھا کس خلاف تھا کہ بر خلاف اسے شدد پسندوں کے خلاف قانون اور عدلیہ کے علاوہ اربابِ حکومت کو بھی متحرک ہونا چاہیے. *راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں کے ذمہ داران* نے نارائن رانے کے وزیر اعلیٰ شری اودھو جی ٹھاکرے کے خلاف دیے بیان کی نہ صرف مذمت کرتا ہے بلکہ وزیر اعظم اور مہاراشٹر کے گورنر شری بھگت سنگھ کوشیاری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خاطی نارائن رانے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرتے ہوئے ایسے شدد پسند بیانوں پر روک لگائیں تاکہ آئندہ کوئی بھی شدد پسند بیان کی جرأت نہ کریں.

No comments:

Post a Comment

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच.

आमदार फारूक शाह यांच्या विकास कामांचा धडाका सुरूच. महानगरपालिका क्षेत्रात मुलभूत सोयी सुविधांचा विकास योजने अंतर्गत धुळे शहरासाठी ५ कोटी मंज...